primary coil
بنیادی مرغولہ یا لچھا
Search results
Saved words
وہ مقام جہاں ریل کا انجن یا جہاز کوئلہ لیتے ہیں ، کول اسٹیشن کے علاوہ کولنگ اسٹیشن بھی کہلاتا ہے.
(الف) رحم کی اندرونی جھلّی جس میں جنین لپٹا ہوتا ہے (ب)غلاف جنین؛ جس کا کچھ حصّہ بچے کے سر پر رہ جاتا ہے اور مبارک سمجھا جاتا ہے۔.
پتھر کے کوئلے کا تِجارتی نام جو کم درجہ حرارت پر تیار کیا جاتا ہے تا کہ اِس میں بعض ایسے اجزا باقی رہ جائیں جو آسانی سے جل سکیں
فلکیات: ایک آلہ جس میں گھومنے والا آئینہ لگاہوتا ہے اور آسمان سے ایک ہی حصّے کی روشنی کو مسلسل منعکس کرتا رہتا ہے تاکہ کسی جرم سماوی کا راستہ اور حرکت کا رُخ دیکھا جا سکے، مقوّم السمائ.
ایک بڑی ہڈیوں والی سمندری مچھلی جسے پہلے معدوم خیال کیا جاتا رہا۔ اس کی دم کے پَر تکونے اور آگے کے پَر دبیز پْر گوشت ہوتے ہیں Latimeria chalumnae ۔.
نسل Coelenterata کا کوئی سمندری جانور جس کا جسم سادہ پیالہ یا نلکی نما ہوتا ہے، جیسے جیلی مچھلی یا فالودہ مچھلی، مونگا یا سمندر ی پھول، شقائق البحر۔.
امالے (انڈکشن ) کے لیے استعمال ہونے والا کنڈل جو اعلیٰ تعدّد ارتعاش کی اے سی ( بدلتی رو) پیدا کرتا ہے ۔.
Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary
Name
Display Name
Attach Image
Do you really want to delete these records? This process cannot be undone
The Rekhta Dictionary is a significant initiative of Rekhta Foundation towards preservation and promotion of Urdu language. A dedicated team is continuously working to make you get authentic meanings of Urdu words with ease and speed. Kindly donate to help us sustain our efforts towards building the best trilingual Urdu dictionary for all. Your contributions are eligible for Tax benefit under section 80G.