Search results
Saved words
Showing results for "case"
Urdu words for case
case के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- हालात
- ख़ोल
- संदूक़
- सूरत
case کے اردو معانی
- حالات
- خول
- صَنْدُوق
- صُورَت
Related searched words
case-study
فراہم شدہ معلومات کی بنیاد پر کسی شخص وغیرہ کو سمجھنے کی کو شش ، علاج کے لیے مریض کی کیفیات کا مطالعہ .
case-history
an anamnesis of a patient is information gained by a physician by asking specific questions, either of the patient or of other people who know the person and can give suitable information, with the aim of obtaining information useful in formulating a diagnosis
casework
کسی فرد سے تعلق رکھنے والا سماجی کام خصوصاً جس کے سلسلے میں اسکے خاندان اور پس منظر کا جاننا ضروری ہو ۔.
casserole
ایک ڈھکنے دار طشتری عموماً مٹی یا شیشے کی جس میں کھانا دھیمی آنچ پر چو لھے میں پکایا جاتا ہے ۔.
cassette-kahaanii
(عموماً بچوں کے لیے) وہ کہانی جو صدا کاروں کی آواز، صوتی اثرات اور موسیقی کے ساتھ کیسٹ میں بھری گئی ہو(ریڈیائی ڈراموں کے انداز پر) .
cassava
جنس Manihot کا کوئی پودا جوخاص طور سےاگایا جاتا ہے خصوصاًM. esculenta کڑوا کساوا (bitter cassava یا M.dulcis ) میٹھا کساوا (sweet cassava) جس میں نشاستہ دار بصلہ یا جڑ ہوتی ہے ۔.
cassandra
تباہی کا پیغام بر خصوصاً جو معتوب ہو [ ٹرائےکی شہزادی کساندرا کے نام پر جسکی سچی پیشگوئیوں پر کوئی یقین نہ کرتا تھا کیونکہ اس پر اپالو کا عتاب تھا ].
cassation
موسیقی: اٹھارویں صدی کی ایک عوامی دُھن جوابتدا میں عموماً کھلی فضا میں بجانے کے لیے تھی ۔.
cashhew
کاجو کا درخت ، سدا بہار جو وسطی اور جنوبی امریکا اور ہندوستان وغیرہ میں پیدا ہوتا ہے Anacardium occidentale نیز کاجو جو ایک گردے کی شکل کا میوہ ہے ۔.
cigarette-case
کسی دھات یا لکڑی وغیرہ کی جیبی بٹوہ نُما ڈبیا نیز میز پر رکھنے کے لیے بڑا ڈبّہ یا بکس جس میں سِگریٹ رکھے جاتے ہیں ۔
Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary
Critique us (case)
case
Upload Image Learn More
Name
Display Name
Attach Image
Subscribe to receive news & updates
Delete 44 saved words?
Do you really want to delete these records? This process cannot be undone