Search results
Saved words
Showing results for "augur"
Urdu words for augur
augur के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- रम्माल
- फ़ाल-गीर
- काहिन
- पेश-गो
- नुजूमी
- ग़ैब-दाँ
- मुनज्जिम
- क़दीम रूमियों का एक कारिंदा जिस का काम परिंदों की उड़ान या बा'ज़ दीगर हरकात से या चौपायों के बा'ज़ मख़्सूस मज़ाहिर से बिजली चमकने या दीगर ख़िलाफ़-ए-मा'मूल वाक़ि'आत से आयिंदा पेश आने वाले हादिसात-ओ-वाक़ि'आत के बारे में शुगून अख़्ज़ करना होता था
- (लिहाज़ा) शुगून या फ़ाल के ज़री'ए पेश-गोई करने वाला
अकर्मक क्रिया
- क़ियास कर लेना
- ता'बीर लेना (आसार और शुगून से)
- शुगून ठहराना
- शुगून लेना (अच्छा या बुरा)
- 'अलामत बनना
सकर्मक क्रिया
- क़ियास करना
- अंदाज़ा लगाना
- पेशगोई करना
- फ़ाल लेना
- फ़ाल निकालना
- शुगून लेना
- ग़ैब की बात कहना
- तवक़्क़ो' करना (अफ़राद के हवाले से)
- दलालत करना
- बद शुगूनी करना (किसी शय के हवाले से)
- फ़ाल देखना
- शुगून बिचारना
augur کے اردو معانی
اسم
- رمال
- فال گیر
- کاہن
- پیش گو
- نجومی
- غیب داں
- منجم
- قدیم رومیوں کا ایک کارندہ جس کا کام پرندوں کی اڑان یا بعض دیگر حرکات سے یا چوپایوں کے بعض مخصوص مظاہر سے بجلی چمکنے یا دیگر خلاف معمول واقعات سے آیندہ پیش آنے والے حادثات و واقعات کے بارے میں شگون اخذ کرنا ہوتا تھا
- (لہٰذا) شگون یا فال کے ذریعے پیشگوئی کرنے والا
فعل لازم
- قیاس کر لینا
- تعبیر لینا (آثار اور شگون سے)
- شگون ٹھہرانا
- شگون لینا (اچھا یا برا)
- علامت بننا
فعل متعدی
- قیاس کرنا
- اندازہ لگانا
- پیشگوئی کرنا
- فال لینا
- فال نکالنا
- شگون لینا
- غیب کی بات کہنا
- توقع کرنا (افراد کے حوالے سے)
- دلالت کرنا
- بدشگونی کرنا (کسی شے کے حوالے سے)
- فال دیکھنا
- شگون بچارنا
Related searched words
ager
(کاشتکاری) اناج کی بالیں جو کٹائی سے پہلے تھوڑی سی توڑ کر زمیندار کو رسماً بطور نذر پیش کی جاتی ہیں.
egger
سوئی لاروا Lasiocampidae کے خاندان کا کوئی بیضوی کوئے والا ، پتنگا ، خصوصاً Lasiocampa quercus ۔.
a.ngad
a kind of gold bracelet made in the shape of lion or crocodile which is worn on the upper arm
agar koh Tale to Tale, na Tale faqiir
پہاڑ بھلے ہی اپنی جگہ سے ہٹ جائے لیکن فقیر نہیں ہٹتا، وہ بھیک لے کر ہی دروازہ چھوڑتا ہے
aga.D-baadshaah
' گیندکا ایک کھیل (جس کی صورت یہ ہوتی (کم سے کم) چار کھلاڑی کسی دیوار سے ملی ہوئی زمین پر تقریباً چار ہاتھ کی چوکور لکیر بناتے ہیں ، پھر ایک ٹھیکری اٹھا کر کسی لڑکے کو شور بناتے یہیں ، چور گھیرے میں دیوار کے پاس کھڑا ہوجاتا ہے باقی لڑکے گھیرے کے باہر رہتے ہیں . باہر والا ایک لڑکا دیوار مین زور سے گیند مارتا ہے ، اگر گیند وہاں سے اچھل کر گھیرے سے باہر کے لڑکوں کو مل گئی تو وہ گیند چور لڑکے کو مارتے ہیں ، اور گیند گھیرے کے اندر گری یا چور نے دبوچ لی تو باہر والوں کو مارتا ہے ، اور باہر والے اس کی چوٹ سے بچتے ہیں ، جس کے وہ گیند لگ جاتی ہے وہی چور ہو جاتا ہے اور پہلا گھیرے سے نکل کو باہر والوں میں شامل ہوجاتا ہے
agar kii battii
وہ بتی جو اگر کے برادے میں اور خوشبودار چیزیں ملا کر بنائی جاتی ہے، گھروں اور محفلوں میں ہوا صاف اور خوشبودار کرنے کے لئے جلاتے ہیں
a.nguur khaTTe hai.n
[of failure] grapes are sour, It is easy to despise what you cannot get. Sometimes, when we can’t get what we want, we make as if we never wanted it anyway
Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary
Critique us (augur)
augur
Upload Image Learn More
Name
Display Name
Attach Image
Subscribe to receive news & updates
Delete 44 saved words?
Do you really want to delete these records? This process cannot be undone