Search results
Saved words
Showing results for "aerial"
Urdu words for aerial
aerial के देवनागरी में उर्दू अर्थ
विशेषण
- हवाई या फ़िज़ाई
- एरीयल
- हवा-बाश
- हवा में बार बार जाने वाला
- हवाई जहाज़ या तय्यारे से मुत'अल्लिक़
- हवा में या हवा से पैदा कर्दा
- ख़याली
- तसव्वुरी
- 'आरिज़ी
- मौहूम
- हवा के दूर अन्दर चला जाने वाला
- ऊँचा
- बलंद
- सुबुक
- दिलरुबा
- ख़ूबसूरती वाला
- हवा पर्वर्द (जैसे बा'ज़ जड़ें)
संज्ञा
- हवाइया
- एन्टेना
- ताबकार लहरों को बतौर इकाई आवाज़-गीर (रीसीवर) वसूल करने वाली शय
aerial کے اردو معانی
صفت
- ہوائی یا فضائی
- ایریل
- ہوا باش
- ہوا میں بار بار جانے والا
- ہوائی جہاز یا طیارے سے متعلق
- ہوا میں یا ہوا سے پیدا کردہ
- خیالی
- تصوری
- عارضی
- موہوم
- ہوا کے دور اندر چلا جانے والا
- اونچا
- بلند
- سبک
- دلربا
- خوبصورتی والا
- ہوا پرورد (جیسے بعض جڑیں)
اسم
- ہوائیہ
- اینٹینا
- تابکار لہروں کو بطور اکائی آواز گیر (ریسیور) وصول کرنے والی شے
Related searched words
idlaa'
(لفظاً) زبان کا باہر نکل پڑنا ، (طب) ایک مرض جس میں زبان پھول کر اتنی بڑی ہوجاتی ہے کہ منھ میں نہیں سماتی (اسے ادلاُع اللسان بھی کہتے ہیں)
oriel
کسی عمارت کی بالعموم اوپرکی منزل پر آگے کو نکلا ہوا چوطرفہ چھجّا جو اکثر ستونون یا دیوار سے نکلی ہوئی کہنیوں پر ٹکا ہوتا ہے ، پیش دریچہ، جھر وکہ ۔.
erl-king
(جرمانی صنمیات میں) ایک ڈڑھیل دیو یا بھوت جو بچوں کو ورغلا کر موت کی سر زمین میں لے جاتا ہے۔.
ural-altaic
لسانیات: یورال التائی ، ایک مجوزہ لسانی گروہ جس میں شمالی یورپ اور ایشیا کی فنستانی اگری ،ترکمانی، منگولی اور دوسری الصاقی زبانیں شامل ہیں ۔.
adlaa-badlaa
anything given in exchange, exchange, barter, substitution, transfer, transmutation, exchange
adlii-badlii
anything given in exchange, exchange, barter, substitution, transfer, transmutation, exchange
adal-pahchaan
وہ چیز جو بلا تامل پہچانی جاسکے ، وہ امر جس کی شناخت میں کچھ اشتباہ نہ ہو ، نمایاں شناخت رکھنے والی شے.
adle badle kii shaadii
an exchange marriage in which a brother and sister get married to a sister and brother
Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary
Critique us (aerial)
aerial
Upload Image Learn More
Name
Display Name
Attach Image
Subscribe to receive news & updates
Delete 44 saved words?
Do you really want to delete these records? This process cannot be undone