Search results
Showing results for ".uyb"
yb
کیمیا: اٹربیم (ytterbium) نامی عنصر کی علامت۔.
yaab
finding, discovering, getting, receiving
yubuusat-zada
خشک ؛ (مجازاً) دلچسپی سے خالی نیز غیر تخلیقی ۔
ye baat sharaafat se ba'iid hai
شریف آدمی ایسی بات نہیں کرتا
yubs-tab'
(طب) مزاجاً خشک (کوئی چیز) نیز خشک مزاج آدمی ۔
yaabinda
finder, recipient, receiver, discoverer, payee
yabruuhus-sanam
एक वनौषधि, लक्ष्मी, लखमनी, ग़र्दुमगिया।
yabby
آسٹر میٹھے پانی کی چھوٹی کیکڑ یا جھینگا مچھلی ، خصوصاً جنس Charax کی ۔.
ye baat to hai
رک: یہ بات ہے ، یہ بات ٹھیک ہے ، یہ بات سچ ہے (کسی بات کی تصدیق کے لیے مستعمل)
ye bhii dam hai
یہ بھی ّہمت ہے ، یہ طاقت بھی ہے ۔
yaabii
the state of finding, obtaining, finding, getting,
yaa habiiballaah
اے خدا کے پیارے ، اے اﷲ کے محبوب ؛ حضورِ اکرم صلی اﷲ علیہ وآلہٖ وسلم کو پکارنے کا کلمہ ۔
yaabis-o-ratb
ضرورتِ شعری کے سبب ط پر زبر لگادیا جاتا ہے
yaa be-Gairatii teraa aasraa
رک : یابے حمیتی تیرا آسرا ۔
ye bhii meraa vo bhii meraa
(said unjustly) everything is mine
ye bhii kalaa na badii
یعنی جو تدبیر کی نہ بنی یا جو کام کیا انجام کو نہ پہنچا ، جو بات کی پسند نہ آئی اور کوئی حیلہ باعثِ وسیلہ نہ ہوا
yubs
خشکی، سوکھا پن، خشک ہونے کی حالت یا کیفیت
yabruuj
(لفظاً) خوشبودار ، خوشبو دینے والا
yaabisaat
medicines that induce cicatrization and heal wounds and sores, epulotics
ye bhii KHudaa.ii hai
یہ بھی خدا کی قدرت ہے ، یہ بھی خدا کا کرنا ہے ، خدا کے کرنے سے ایسا بھی ممکن ہوا ہے ۔
yaa be-hamiyyatii teraa aasraa
بے ہمت اور کمزور انسان خود کچھ نہیں کرتا دوسروں سے توقع اور امید رکھتا ہے ۔
yaa-abataa
ہاے میرے باپ (بطور ندبہ ، کرب یا نوحے کی حالت میں) ۔
yaa'buub
a fast and well-built horse
ya'aabiib
‘या’बूब' का बहु., तेज़ चलने- वाले घोड़े, तेज़ बहनेवाली नदियों के धारे।
ye baat kahii.n aur rahe
ہم سے گستاخی ، بے ادبی اور بے تکلفی نہ کرو ، ہم اس قابل نہیں ، یہ اخلاص کسی اور سے رہے ہم سے ایسا اخلاص نہ کرو
yaa-baKHt
رک : یاقسمت ؛ بدقسمتی کا گلہ کرنے کے لیے مستعمل ۔
yubs-e-batn
पेट की खुश्की, अर्थात् कोष्ठ- |बद्धता, क़ब्ज़ ।।
ye baat hu.ii
کسی بات کے پسندیدہ یا مناسبِ حال ہونے کے موقعے پر کہتے ہیں ، یہ ٹھیک کہا
ye bis kii gaa.nTh hai
بہت شریر اور ُبرا آدمی ہے
ye bhii ho saktaa hai
یہ بھی ممکن ہے ، اس کا بھی امکان ہے۔
ye bhii ek chaal he
یہ بھی چالاکی ہے ، یہ بھی ایک ترکیب ہے ، یہ بھی ایک داؤ ہے ۔
ye bhii kuchh hai.n
ان کی بھی کوئی حیثیت ہے ، یہ بھی عزّت اور مرتبہ رکھتے ہیں۔
ye bhalii hu.ii
یہ خوب ہوا ، یہ اچھا ہوا ۔ نبی بخش یہ بھلی ہوئی آپ چٹنی کے َ سو بار مجھے کہہ لیجیے میں ُبرا نہیں مانتا ۔
ye bhii ko.ii baat hai
what an absurd suggestion!
ye bhii apne vaqt ke haatim taa.ii hai.n
he is the Hatim of the age
ye bhii yaaro.n kii ek dhaj hai
خلاف وضع کوئی بات سرزد ہو تو اس کے لیے ناقابل قبول عذر تراشنے کے موقع پر کہتے ہیں۔
yaa base guujar yaa rahe uuja.D
ایسے موقعے پر بولنے لگے کہ ہم اپنے سوا کسی کو نہیں بسنے دیں گے یعنی یا تو ہمیں رہے ورنہ دوسرے کو بھی رہنا نصیب نہیں ہوسکتا ، یعنی اپنے سوا کسی کو بسنے نہ دیں گے ، جب کوئی شخص اپنی ہی آبادی چاہے اور دوسرے کی آبادی نہ دیکھ سکے ، اس بستی میں یا گوجر بسیں گے یا اُجڑی رہے گی ، ہم اپنے سوا کسی کو بسنے نہ دیں گے
ye bhii na hu.aa vo bhii na hu.aa
neither this nor that happened
ye bojh nahii.n uThtaa
اس بات کی ذمے داری نہیں لی جا سکتی