Search results
Showing results for "काली"
kaalii-bii
(عور) بچوں کو ڈرانے کا ایک فرضی نام، بیچا
kaalii-yug
ہندوؤں کے مجوزہ چار زمانوں (ست جگ ، ترہتا جگ ، دواپر جگ اور کلجگ) میں سے ایک زمانہ ، کل جگ یہ زمانہ چار لاکھ بتیس ہزار برس کا تھا اور پاپ کا زمانہ مانا گیا ہے .
kaalii-raat
black night, dark and terrible night
kaalii-laaT
ایک چھوٹا سا خوشِ آواز پرند جس کا رنگ چون٘چ سے لے کر دُم تک سیاہ ہوتا ہے دم کے سِرے پر دو پَر کُھلی ہوئی قین٘چی کی طرح ہوتے ہیں (اپنی بہادری کے سبب اس نے سپاہی پرندے کا خطاب پایا ہے) ، کال کلیچی ، چیپو ، جھان٘پل .
kaalii-naas
پھنیری سان٘پ کی ایک قسم جس کا پھن خاص طور پر بڑا ہوتا ہے اور جسم پر سفید اور کالے داغ ہوتے ہیں برصغیر میں اکثر مقامات پر پایا جارتا ہے کہا جاتا ہے کہ یہ اگر کسی کو کاٹ لے تو جسم سے خون جاری ہوجاتا ہے ، موت کے بعد بھی خون مسامات سے خارج ہوتا رہتا ہے .
kaalii-sem
a bean, dolichos villosus
kaalii-chaa.e
سادی چائے ، دودھ والی چائے (سبز چائے کے بالمقابل) .
kaalii-kunD
the pit or whirlpool in the river Jamna in which the serpent Kali is said to have lived
kaalii-aa.nkh
وہ آنکھ جس کی پُتلی سیاہ ہو، سیاہ آنکھ جو خوبصورتی کی علامت .سمجھی جاتی ہے
kaalii-aa.nv
بچے کی پیدائش کے بعد کا وہ فضلہ جو پیدا ہوتے ہی خارج ہوتا ہے یہ چکنا لیسدار اور سیاہ ہوتا ہے، جنم لینڈی
kaalii-ras
گھوڑے کی ایک بیماری جس میں سُم کی گدی پھول جاتی ہے اور اس میں مواد آجاتا ہے اس بیماری میں گھوڑے کے چاروں پان٘وں میں جہاں سے گوشت کم ہو آماس خفیف ہو کر سخت مثل لکڑی کے ہوجاتا ہے اور گھوڑا کھڑا رہ جاتا ہے .
kaalii-jhaa.np
ایک روئیدگی جس کے پتوں کے کناروں میں بہت سی شقیں ہوتی ہیں شاخیں اس کی سیاہ سرخی مائل ہوتی ہیں پھول اور بیج نہیں آتے طبی فوائد میں اس کے لگانے سے بال نکل آتے ہیں اس کو جلا کر اس کے تیل میں ملا کربالوں پر مَلیں تو بال بڑھ جاتے ہیں ہندی میں ہنسراج اور فارسی میں سنبل کہتے ہیں ، بالچھڑ .
kaalii-zabaan
supposed faculty of causing bad luck by saying negative things
kaalii-suuchii
ऐसे लोगों की सूची जिन्होंने कुछ अवैधानिक, नियम विरुद्ध या निंदनीय कार्य किए हों
kaalii-roTii
جلی ہوئی روٹی ، باجرے یا معمولی درجے کے آٹے کی روٹی .
kaalii-torii
ترئی کی ایک قسم جو سیاہ ہوتی ہے
kaalii-nasl
افریقی یا ایشائی اقوام ، افریقہ کے باشندے .
kaalii-baa.Dii
بنگالی ہندوؤں کا مندر جہاں کالی دیوی پوجا ہوتی ہے .
kaalii-haa.nDii
کالے رنگ کی ہانڈی جو اکثر نظر بد سے بچنے کے لیے لوگ اپنی عمارتوں پر لٹکا دیتے ہیں .
kaalii-bhuumi
(کاشت کاری) ایک سیاہ مٹی ، پتوں کی کھاد .
kaalii-maataa
کالی دیوی، شیوجی کی استری
kaalii-begam
अफीम। (परिहास और व्यंग्य)
kaalii-miTTii
black lead, black soil, slime (esp. from a dirty pond)
kaalii-piddii
بھورے پیٹھ کی چھوٹی سی خوش آواز چڑیا ؛ کالا پدّا (رک) کی تانیث .
kaalii-manDii
چور بازاری کرنے والوں کا بازار، خفیہ لین دین ، ناجائز کاروبار کا بازار یا حلقہ .
kaalii-bhaT
تیز کالے رنگ کی ، بَد ہیئت اور سیاہ رنگ کی ؛ کالی بھٹ کی تانیث .
kaalii-boza
سیا رنگ کا بگلے سے مشابہ پرندہ جو قد میں مرغ کےبرابر ہوتا ہے چونچ لمبی خمدار ہوتی ہے جس سے وہ مچھلی پکڑ کر کھاتا ہے .
kaalii-lukhaT
بہت سیاہ رن٘گ کی ، کالے رن٘گ والی .
kaalii-tulsii
basil, sweet basil, Ocimum basilicum
kaalii-bhuja.ng
بہت زیادہ سیاہ ، کالا بھجنگ (رک) کی تانیث .
kaalii-vabaa
(طبّ) ایک بیماری جس میں قے کے ساتھ خون کا اخراج ہوتا ہے اور سانس کے رکنے سے جسم پر سیاہ دھبے پڑ جاتے ہیں ، سیاہ موت .
kaalii-balikaa
۔مونث۔۱۔ نہایت کالی چڑیل۔ ؎
۲۔ خوفناک، مصیبت۔ ؎
۔ ۳۔(کنایۃً) نہایت کالی بدصورت عورت۔
kaalii-jhanDii
کالے پھریرے کا نشان جس کو غم احتجاج یا ناراضگی کے موقع پر بلند کیا جاتا ہے .
kaalii-abraq
کالے رنگ کی ابرق ، ابرق کی ایک قسم .
kaalii-ghaTaa
black clouds, dark clouds, dark, rain-bearing cloud
kaalii-tiirii
کالی سیاہ، نہایت تیرہ و سیاہ عورت، (پھبتی کے طور پر مستعمل)
kaalii-pahaa.D
بیل کی طرح دوسرے درختوں پر چڑھنے والا پیڑ اسکا مزا چرپرا اور کڑوا ہوتا ہے مثانے کے درد اور پُرانی سوجن کو مِٹانے کے لیے اس کا جوشاندہ دیا جاتا ہے .
kaalii-haDDii
سیاہ رنگ کی ہڈی ، کالے رنگ کی ہڈی ؛ مراد : کالے رنگ کا پلاسٹک .
kaalii-kachkuurii
ایک ارغوانی رنگ کا درخت یا جھاڑی جس کی پَھلی سے سخت کھجلی ہونے لگتی ہے ، کوانچ ، کونچ ، رک : کاچکوری .
kaalii-jume'raat
doomsday, a fake day, a day that never comes, hypothetical day for fulfilment of promise, an imaginary day or night with no fixed time
kaalii-palTan
ہندوستانی فوج کا دستہ (برصغیر کے انگریزوں کے دور حکومت کی بول چال)
kaalii-siitlaa
ایک مہلک چیچک جس کے دانے سیاہ ہوتے ہیں، مسور یا چیچک
kaalii-chaadar
(کنایۃً) تاریک شارمیانہ ، پھیلتی ہوئی تاریکی یا سیاسی ، آسمان ؛ آسمان کی سیاہی ، رات کی تاریکی .