Search results

Saved words

Showing results for "کمیٹی"

committee

a group of people appointed for a specific function, typically consisting of members of a larger group, in India a system of saving money in which every member contributes to a pool and gets the full amount on his or her turn

committee honaa

کمیٹی کرنا (رک) کا لازم ، اجلاس ہونا .

committee karnaa

to gather and counsel, contrive

committee biThaanaa

کسی خاص معاملے وغیرہ میں افرادی مجلس سے تحقیق کرانا .

mu'aa.ina-jaatii-committee

رک : معائنہ ٹیم ۔

qaa.ima-committee

standing committee

mu'aa.ina-committee

جانچ پڑتال کے لیے مقرر کردہ افراد پر مشتمل مجلس ۔

mushaavaratii-committee

وہ جماعت جو مشورت ، غور و فکر اور صلاح کے لیے ہو ، مشورے کے لیے کسی بڑی جماعت کی ذیلی کمیٹی یا شاخ ۔

relief-committee

امدادی مجلس.

union-committee

شہری اور ضلعی انتظامیہ کی مدد کرنے والے افراد کی جماعت یا مجلس۔

select-committee

مُختصر پارلیمانی کمیٹی جو کسی خاص معاملے میں تحقیقات کے لیے مقرر کی جائے .

town-committee

چھوٹی قسم کی میونسپل کمیٹی جو ٹاؤن یا قصبے کی ہوتی ہے. اس کمیٹی کے ارکان بھی منتخب ہوتے ہیں اس کے قیام کے لیے کم از کم آبادی کی تعداد مقرر ہوتی ہے ٹاؤن کمیٹی کے سپرد قصبے کی صحت و صفائی ابتدائی تعلیم محصولات اور اس قسم کے شہری غور و پرداخت کے دوسرے انتظامات ہوتے ہیں حکومت شہری شہولتوں کے انظام کے لیے ٹاؤن کیٹیوں کو گرانٹ یا امداد بھی دیتی ہے

subject-committee

کسی کانفرنس کی ذیلی مجلس جو تجاریز مرتب کرنے کے لئے مقرّر کی گئی ہو .

municipal-committee

رک : میونسپل کارپوریشن ۔

working-committee

کسی تنظیم کی وہ منتخب جماعت جو پوری مجلس کی نمائندہ کے طور پر فیصلے کرنے کی مجاز ہو ، مجلس ِعاملہ ۔

judicial-committee

کسی معاملے کی تحقیق و تفتیش کے لیے عدالت کی مقرر کردہ جماعت ۔

municipal-committee

رک : میونسپل کارپوریشن ۔

select-committee

مُختصر پارلیمانی کمیٹی جو کسی خاص معاملہ میں تحقیقات کے لیے مقرر کی جائے .

nigraan-committee

کسی معاملے کی نگرانی کرنے والے چند افراد ۔

ruuyat-e-hilaal-committee

پہلی تاریخ کا چاند دیکھنے والی مجلس ، حکومتِ پاکستان کی وہ مجلس جو رویت ہلال کے متعلق فیصلہ کرتی ہے کہ چاند نظر آیا یا نہیں.

town area committee

رک : ٹاؤن کمیٹی.

Speak Now

Delete 44 saved words?

Do you really want to delete these records? This process cannot be undone

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone