Search results
Showing results for "ولایتی"
vilaayatii
westerner, foreigner, immigrant
vilaayatii-chuuhaa
ایک قسم کا چوہا جو بالکل سفید ہوتا ہے
vilaayatii-miTTii
چینی مٹی ، روغنی گل (جس سے ظروف کی سطح چمکیلی بنتی ہے)
vilaayatii-billii
پشم دار بلی جو کابل سے آتی ہے اور نہایت خوبصورت سمجھی جاتی ہے ۔
vilaayatii kaa haath lagaanaa
تلوار سے حملہ کرنا ، تلوار کا وار مارنا ۔
vilaayatii-Daak
وہ خطوط جو ولایت سے آئیں یا ولایت کو جائیں
vilaayatii-kangnii
ایک درخت جس کا پھل دواؤں میں کام آتا ہے اسے کنجی بھی کہتے ہیں
vilaayatii-biij
پھولوں اور پھلوں کے بیج جو یورپ یا امریکا سے درآمد کیے جاتے ہیں
vilaayatii-pan
یورپی انداز ، مغربی انداز ، مغرب کے سے طور طریقے
vilaayatii-makuu
(طب) ایک پھل دار انگریزی پودا اسے کیپ گوز بری کہتے ہیں
vilaayatii-numaa
جو دیکھنے میں بدیسی سا لگتا ہو ، غیرملکی نما ، انگریز نما نیز افغان نما ، پٹھان نما ، پٹھانوں جیسا
vilaayatii-tarz
European or foreign style
vilaayatii-anDaa
انڈا جو مرغی کو مصنوعی طور پر بارآور کرکے حاصل کیا جاتا ہے ، شیور کی مرغی کا انڈا ، پولٹری فارم کا انڈا (دیسی انڈے کے مقابل) ۔
vilaayatii-imlii
(نباتیات) ایک قسم کا پودا جس کی پھلی پک کر گول ہو جاتی ہے
vilaayatii-anaar
بڑے قسم کا بیدانہ انار جو بہت شیریں اور سفید ہوتا ہے
vilaayatii-kap.Daa
یورپ میں تیار شدہ کپڑا ؛ مراد : نفیس اور عمدہ کپڑا ۔
vilaayatii-chuulhaa
بجلی یا گیس سے جلنے والا چولھا ، اسٹوو (Stove) نیز مصنوعی حرارت سے تپایا ہوا کمرا ، پود گھر ، حمامہ ، تنورہ
vilaayatii-murGii
مراد: پولٹری فارم کی مرغی ۔
vilaayatii-ganganii
(طب) ایک درخت جس کا پھل دواؤں میں کام آتا ہے اسے کنجی بھی کہتے ہیں
vilaayatii-gobhii
بلجیم میں اُگنے والی گوبھی ، گوبھی کی ایک قسم جس کا پودا طویل ہوتا ہے اور تخم چھڑکواں طریقے پر بوئے جاتے ہیں اور پھر پنیری لگائی جاتی ہے (انگ : Brussels sprout) ۔
vilaayatii-gosht
مراد : سور کا گوشت ؛ خنزیر
vilaayatii-kiikar
چھوٹی قسم کا کیکر جس کے پھول بہت خوشبودار ہوتے ہیں
vilaayatii-paalak
بڑے بڑے پتوں والی کھٹی پالک
vilaayatii-saarangii
ایک ساز ؛ وائلن (Violin) ۔
desii murGii, vilaayatii bolii
اس کے متعلق کہتے ہیں جو دوسروں کی نقل کرے
jo.Dii murGii vilaayatii chaal
(طنزاً) اس شخص کے متعلق کہتے ہیں جو دوسروں کی نقل کرے .