Search results
Showing results for "وفاق"
vifaaqii-muqannina
وفاقی قانون ساز ادارہ، مرکزی قانون ساز اسمبلی، وفاقی ایوان نمائندگان
vifaaqii-jamhuuriyyat
چند علیحدہ جمہوری ریاستوں یا خود مختار صوبوں کی یکجائی اور متحدہ نظام جس میں حکومت ایک مرکزی اقتدار اعلیٰ کے ماتحت ہوتی ہے اور اسے صوبائی یا ریاستی اکائیوں کے ان امور میں مداخلت کا حق حاصل نہیں ہوتا جو ایک اساسی دستور کی رو سے صوبے کی ذمے داری ہوں
vifaaqiya
a state which runs as a federation
vifaaqii-majmuu'a-e-KHaziina
vifaaqii-mahkama
وفاقی حکومت کا کوئی محکمہ، مرکزی حکومت کا ادارہ
vifaaq-ul-madaaris
مدرسوں کی مرکزی تنظیم، مدارس کا وفاق
vifaaq qaa.im karnaa
اتحاد قائم کر لینا ، آپس میں متحد ہو جانا ، اتحاد میں شامل ہو جانا
vifaaq qaa.im kar lenaa
اتحاد قائم کر لینا، آپس میں متحد ہو جانا، اتحاد میں شامل ہو جانا
vifaaqii-umuur
معاملات یا کام جو وفاق سے متعلق ہوں ؛ وفاقی حکومت سے متعلق کام ۔
vifaaqii-mo'tamadiya
دفتر وفاقی معتمد، وفاقی سیکریٹری کا دفتر، مرکزی حکومت کا سیکریٹریٹ
vifaaqat
अनुकूलता, मुआफ़क़त, मित्रता, दोस्ती ।
vifaaqii-sharii'at-court
شرعی قوانین کے اطلاق کے لیے مرکزی حکومت کی قائم کی ہوئی عدالت
vifaaqii-nizaam
(سیاسیات) مرکزیت کا اُصول جس کے تحت ایک سیاسی نظام میں بعض اختیار مرکز کو دیے جائیں، مرکزیت، وفاقیت
vifaaqii shar'ii 'adaalat
Federal Shariat Court of Islamic Law
vifaaqii-mohtasib
وفاق کے تحت سرکاری عہدے داروں کے خلاف شکایات کی تحقیق پر مامور افسر یا قاضی
vifaaqii-mulaazimiin
مرکزی حکومت کے تحت چلنے والے اداروں میں کام کرنے والے افراد، مرکزی حکومت کے ملازمین
vifaaqii-daar-ul-hukuumat
شہر جہاں مرکزی حکومت کے دفاتر ہوتے ہیں، وفاق کا انتظامی مرکز، کسی وفاقی ریاست کا دارالخلافہ
baa-vifaaq
اتفاق کرنے والا ، ہم آہن٘گ.
muslim-vifaaq
مسلمانوں کی قومیت کی وحدت
markaz-e-vifaaq
موافقت یا محبت کا مرکز ، محبت کا حامل ، جس کے باعث محبت قائم ہو ۔