Search results
Showing results for "وصل"
vasl
meeting, connection, union, joining
vasl-ul-harfain
عبارت میں دو دو یا تین تین حروف کے الفاظ کا مل کر بننا
vasl-e-ilaahii
(تصوف) ذات ِباری تعالیٰ میں محو ہو جانا
vasl-o-hijr
meeting and separation, consummation and desertion, meeting and absence of the beloved
vasl rahnaa
ملا یا جڑا رہنا ، چسپاں ہونا ، پیوست ہونا
vasl-harf
دو حرفوں کے اتصال یا جوڑ کی جگہ کا نقطہ یا شوشہ جیسے مٹی میں حرف میم اور ٹ کا درمیانی شوشہ ، پیوند حرف ؛ عقد ؛ گرہ
vasl-e-haq
(تصوف) ذات ِباری تعالی میں محو ہو جانا
vasl-e-kul
(تجوید) تلاوت کے دوران قرآن مجید کی دو آیات کو بلا رُکے یعنی ملا کر پڑھنا
vasl ho jaanaa
چسپاں ہو جانا، جڑ جانا، جذب ہو جانا
vasl-ba-haq
(تصوف) بندے کا ذاتِ حق میں محو ہو جانا ، سالک کا ذات حق میں فنا ہوجانا
vasl haasil honaa
ہمبستری ہونا، مجامعت ہونا، معشوق سے مباشرت ہونا
vaslat-e-taamma
(لفظاً) کامل وصل ؛ (کنا یۃً) مکمل ازدواجی تعلق
vasl-ul-vasl
(تصوف) سالک کا واصل بحق ہو جانا ، سالک کا تمام منازل سلوک طے کر کے اپنی ہستی کو ذات حق میں فنا کردینا
vasl-ul-fasl
(تصوف) ظہورِ وحدت کثرت میں ، وحدت کا کثرت میں ظہور
vasl-juu.ii
وصل تلاش کرنا ؛ (مجازاً) معشوق سے ملاقات کرنا نیز ہم بستری ، مجامعت
vasl ban.naa
وصل نصیب ہونا ، ملاقات کی صورت پیدا ہونا
vaslii-'amal
دو اجزا یا عناصر کو ملانے ، جوڑنے یا چپکانے کا عمل
vasl-o-judaa.ii
union and separation, consummation and desertion
vaslat
meeting, conjunction, joining, conjugal union, connexion, a link or bond of union
vasl-ul-vusuul
(تصوف) ذات ِحق تک پہنچنا یا محو ہو جانا صفات ِباری تعالیٰ میں
vaslat nasiib honaa
ملنا نصیب ہونا ، ملاقات ہونا
vaslii-KHat
وہ خط جو ایک نقطے کو دوسرے نقطے سے ملائے یا کاٹتا ہوا گزر جائے ، متقاطع خط
vaslii-daar
وصلی کے طرز کا ، وصلی کی طرح ، وصلی کی مانند
vaslii-DaaT
دیوار کی چنائی کے اندر ادّھے کی قسم کی چنی ہوئی ڈاٹ جو بنیاد کی کمزوری کی وجہ سے دیوار کے آثار کی چنائی میں لگائی جاتی ہے تاکہ اوپر کا وزن ڈاٹ پر رکے ، حسی ڈاٹ
vaslii siyaah karnaa
write and overwrite on the same sheet to practise calligraphy
vasl kii Thernaa
وصل کا اقرار ہو جانا ، ملاقات طے ہو جانا
vasl haasil karnaa
(لفظاً) ملنا، مل جانا، ملاقات ہو جانا نیز ہم بستری ہونا، مجامعت ہونا، معشوق سے مباشرت ہونا
vaslat-nasiib
جس کو وصل یا ملاقات حاصل ہو ؛ خوش قسمت ملاقاتی ، وہ عاشق جسے معشوق سے ملنا نصیب ہو
vaslii jo.Dnaa
to add a new aspect to a matter
vaslii-naviisii
(خطاطی) خوش نویسی کی مشق کرنے کا کام، وصلی یا تختی لکھنا
vaslii kii juutii
جوتے کی ایک قسم جو ایڑی اور پنجے دونوں طرف سے بند ہوتی ہے ، پیر کے اوپر کا حصہ کھلا رہتا ہے ، اکثر نوکیلی ہوتی ہے ، سادہ اور کام دار اور چمڑے کے علاوہ مخمل کی بھی بنتی ہے ۔
vasliyaa.n likhnaa
دبیز کاغذ یا دفتی یا تختی پر قطعہ یا عبارت خوشخط لکھنا
vasliyaa.n
وصلی (رک) کی جمع ؛ کتابت کی مشق کے چسپاں کاغذ
nasha-e-vasl
intoxication, pleasure of sexual union
nashsha-e-vasl
intoxication, pleasure of sexual union
hamza-e-vasl
دو لفظوں کو ملانے والا ہمزہ ؛ جیسے : غنچہء آرزو ، شعلہء طور ، دریائے لطافت وغیرہ ۔
vaa'da-e-vasl
मिलने का क़रार, साथ सोने का क़रार।।
muhr-e-vasl
وہ مہر جو اعتبار یا تصدیق کے لیے بڑے کاغذوں پر مقام وصل یعنی جوڑوں پر ثبت کرتے ہیں
aarzuu-e-vasl
desire for union, longing for beloved's companion
sharbat-e-vasl
the nectar of beloved's union
dam-e-vasl
moment of consummation, union