Search results
Showing results for "نماز"
namaaz
the prayers prescribed by Islam
namaaz-e-zuhaa
رک : نمازِ چاشت جو زیادہ مستعمل ہے ۔
namaaz-e-tahajjud
نفل نماز جو عشا کے بعد عموما ًآخر شب کو پڑھتے ہیں (بعض نے چار ، بعض نے آٹھ اور بعض نے بارہ رکعات بھی لکھا ہے) ۔
namaaz-e-vustaa
درمیانی نماز (علما نے اس سے بالعموم نماز عصر مراد لی ہے) ۔
namaaz-gaah
a place of prayer, the place in a mosque where prayers are read
namaaz-e-hadya-e-mayyat
رک : نمازِ وحشت قبر جو زیادہ مستعمل ہے ۔
namaaz honaa
شرعی لحاظ سے نماز کا ٹھیک مانا جانا ، نماز ادا ہونا ، نماز کا صحیح ہونا ۔
namaaz-e-lailatuddafn
رک : نماز ِوحشت ِقبر جو زیادہ مستعمل ہے
namaaz-e-'iid-ul-az.haa
special prayer on Eid day
namaaz-e-'aam
(تصوف) وہ نماز جو اوقاتِ مقررہ میں پڑھی جائے خواہ فرض ہو یا واجب ، خواہ سنت ہو یا نفل
namaaz-e-haul
رک : نمازِوحشت قبر جو زیادہ مستعمل ہے ۔
namaaz-e-zohr
afternoon prayers, that is usually prayed between twelve o'clock and four o'clock in the afternoon
namaaz-e-'iiduz-zuhaa
special prayer on Eid day
namaaz-e-tahiyyat-ul-masjid
نماز جو مسجد میں پہنچ کر قبل بیٹھنے کے پڑھتے ہیں، یہ مستحب ہے اور اس کے بالعموم دو نفل پڑھے جاتے ہیں، نماز داخل مسجد
namaaz-qazaa-e-'umrii
وہ واجب نمازیں جو ادا ہونے سے رہ گئی ہوں ، وہ نمازیں جو چھٹ گئی ہوں
namaaz-e-tahiyyat-ul-vuzuu
دو رکعت نفل نماز جو وضو کرنے کے بعد اور قبل خشک ہونے کے پڑھی جاتی ہے ، یہ مستحب ہے
namaaz-e-tauba
ایک نفلی نماز جو گناہ ہو جانے کے بعد توبہ کے لیے پڑھی جاتی ہے ۔
namaaz-e-sirrii
جماعت کی وہ نماز جس میں امام قراء ت نہیں کرتا : جیسے : نمازِ ظہر و عصر میں (نمازِ جہری کے برعکس)
namaaz ko ga.e roza gale pa.Daa
ایک فکر یعنی ایک کام تو پہلے ہی درپیش تھا اب دوسرا بھی پیش آگیا
namaaz-e-jehrii
وہ نماز جس کی اوّل دو رکعتوں میں سورئہ فاتحہ اور کوئی دوسری سورت امام بہ آوازِ بلند پڑھتے ہیں ، قراء ت والی نماز (سِرّی نماز کے مقابل) ۔
namaaz-e-'ishaa
مغرب کی نماز کے بعد پڑھی جانے والی فرض نماز جو رات کو پڑھتے ہیں ۔
namaaz-e-haajat
جب کسی شخص کو کوئی مشکل در پیش ہو یا خداوند تعالیٰ یا اس کی مخلوق سے کوئی حاجت ہو تو اس کی تکمیل کے لیے پڑھی جانے والی نماز، صلوٰۃ الحاجت
namaaz-e-'ishq
supplication or invocation of love
namaaz-e-janaaza
the funeral service of the Muhammadans
namaaz-e-ijaara
(اہل تشیع) وہ قضا نمازیں جو مرنے والے کے ورثا اس کے لیے اُجرت دے کے پڑھوائیں
namaaz-e-zohrain
دونوں ظہر کی نمازیں ؛ وہ نماز جو ظہر اور عصر کی نمازوں کو ملا کر پڑھی جاتی ہے ۔
namaaz-e-'iidain
special prayer on Eid day
namaaz-e-avvaabiin
چھ رکعت پر مشتمل مغرب کے بعد پڑھی جانے والی ایک نفلی نماز ۔
namaaz adaa honaa
نماز ادا کرنا کا لازم، نماز کا پڑھا جانا، عبادت، نماز کے فریضے کی بجا آوری ہونا، نماز پڑھنا، عبادت، نماز کا فریضہ بجا لانا
namaaz kaa sajda
وہ سجدہ جو کسی نماز میں ادا کیا جائے (تعظیمی سجدے ، سجدہ تلاوت وغیرہ کے مقابل) ۔
namaaz kii niyyat
نیت ، نماز کا ارادہ نیز وہ مخصوص کلمات جو نمازی نماز کے آغاز میں زبان سے یا دل ہی دل میں ادا کرتا ہے کہ میں نے فلاں نماز کی نیت کی ۔
namaaz kaa gaTTaa
وہ سیاہ نشان جو پیشانی پر نماز پڑھتے رہنے سے بن جاتا ہے ۔
namaaz-e-maa'kuus
ایک غیر شرعی عبادت جس میں اُلٹا لٹکتے ہیں نیز حبس ِ َدم کی مشق ؛ کانٹوں پربیٹھ کر عبادت کرنا
namaaz qazaa honaa
فرض نماز کا وقت مقررہ پر ادا نہ ہوسکنا، نماز کا اصل وقت نکل جانا
namaaz-e-yaumiya
دن بھر کی نماز ؛ مراداً : نمازِ پنجگانہ میں سے کوئی نماز ، پانچوں وقت کی فرض نمازوں میں سے کوئی نماز ۔
namaaz-dam
نماز کے وقت ، نماز پڑھتے ہوئے ، نماز کے دوران میں ۔
namaaz baatil honaa
(فقہ) نماز میں کوئی ایسا فعل واقع ہونا جو نماز کو توڑدے ، نماز کا ٹوٹ جانا
namaaz roza karnaa
نماز پڑھنا اور روزہ رکھنا ؛ (مجازاً) احکام الٰہی پر عمل کرنا
namaaz qaayam honaa
نماز کے لیے کھڑا ہونا ، صف بندی ہونا ، نماز پڑھی جانا ۔
namaaz qubuul honaa
اللہ کی نظر میں اس عبادت کا پسندیدہ ہونا ، نماز کا شرف ِقبولیت پانا
namaaz-e-masnuu'ii
وہ نماز یا عبادت جو شرع کے مطابق نہ ہو ؛ دکھاوے کی نماز نیز دکھاوے کی عبادت ۔
namaaz qaa.im honaa
نماز کے لیے کھڑا ہونا ، صف بندی ہونا ، نماز پڑھی جانا ۔
namaaz-e-baa-jamaa'at
group prayer, the prayer which is offered with the group (behind the Imam), that includes at least one person apart from the Imam
namaaz mu'aaf karaane ga.e , ulTe roze gale pa.De
رک : نماز چھڑانے گئے تھے روزے گلے پڑے ۔
namaaz-band
(کشتی) داہنی طرف کا ایک مخصوص دانو ، داہنی طرف کی سانڈی نکالنے کا دانو جو نماز میں ہاتھ باندھنے سے مشابہہ ہوتا ہے ۔
namaaz kaa na roze kaa
وہ جو نہ نماز پڑھتا ہو اور نہ روزہ رکھتا ہو ، بے نمازی بے روزہ کی نسبت کہتے ہیں
namaaz-e-istiKHaara
وہ دو رکعت نفل نماز جو استخارہ (کسی کام ، سفر ، تجارت ، شادی بیاہ وغیرہ کے لیے غیبی اشارہ طلب کرنا) کے لیے ادا کی جاتی ہے ۔
namaaz kii 'aadat honaa
نماز پڑھنے کی عادت ہونا ، نماز پڑھنے کا ورد ہونا ، پابندی سے نماز پڑھنا
namaaz-e-chahaar-gaanii
وہ نماز جس میں چار رکعتیں ہوں ۔
namaaz faasid ho jaanaa
کسی وجہ سے نماز کا شرع کے مطابق جائز شمار نہ ہونا ، نماز کا ضائع یا با طل ہو جانا نیز نماز ٹوٹ جانا ، نماز کا ازروئے فقہ صحیح نہ رہنا
namaaz aanaa
نماز پڑھنے کا طریقہ معلوم ہونا، نماز پڑھنے کا سلیقہ ہونا