Search results
Showing results for "مہینہ"
mahiina
calendar month, monthly salary or wages, women menstruation
mahiina puraayaa aur kameraa ghabraayaa
غریب یا مزدور زیادہ دیر صبر نہیں کر سکتا
mahiin-vaar
of or pertaining to month, monthly, every month
mahiina-bhar
the whole month, during a whole month
mahiinaa-daar
servant paid on monthly basis
mahiina denaa
تنخواہ دینا ، مشاہرہ ادا کرنا ، معاوضہ دینا ، صلہ دینا
mahiina karnaa
تنخواہ مقرر کرنا ، مشاہرہ یا وظیفہ متعین کرنا
mahiina paanaa
مشاہرہ حاصل کرنا ، تنخواہ لینا
mahiina-vaarii
monthly wages, salary or stipend
mahiina cha.Dhnaa
be in arrears, be pregnant
mahiina baa.ndhnaa
وظیفہ مقرر کرنا ، ماہ بہ ماہ مقررہ رقم حاصل یا ادا کرنا
mahiina bhaarii honaa
of a month be painful or inauspicious
mahiinaa
the duration of thirty or less or more days, the twelfth part of the year, month
mahiinaa cha.Dhnaa
to be in arrears, the time for menstruation to pass
mu'iin honaa
۔ ٹھہرنا۔ مقرر ہونا۔ قرار پانا۔
mahiin-aavaaz
۔ مونث۔ باریک آواز۔ آواز جو بھاری نہ ہو۔
mu'ayyana-usuul
مقررہ اُصول ، قاعدہ جو مقرر ہو
mu'iinuz-zu'afaa
ضعیفوں کا مدد گار ؛ مراد : خدا وند تعالیٰ ۔
qamarii-mahiina
وہ مہینہ جو چاند کی رفتار کے موافق ہو ، ایک چاند کے طلوع سے دوسرے چاند کے طلوع ہونے تک کا درمیانی وقفہ جو کبھی ۲۹ دن اور کبھی تیس دن کا ہوتا ہے .
shamsii-mahiina
شمسی سال کا مہینہ ، شمسی سال کے ۱۲ مہینے کئے گئے ہیں ، انگریزی سال میں اپریل جون ستمبر اور نومبر ۳۰ دن ، فروری ۲۸ دن (فروری لیپ کے سال کا ۲۹) اور باقی مہینے ۳۱ دن کے ہوتے ہیں
mu'ayyan mahina
مخصوص مہینہ ، مقررہ مہینہ ۔
aaKHir kaa mahiina
sixth month of Islamic calendar (Hijri Year)
KHaalii kaa mahiina
مسلمانوں کا گیارہواں مہینہ ذیقعدہ، اس سے پہلے شوال کے مہینے میں عیدالفطر ہوتی ہے اور بعد کے مہینے ذی الحج میں عیدالاضحی ہوتی ہے، یہ مہینہ خالی رہتا ہے، اس لئے عورتیں اسے خالی کہتی ہیں، یہ مہینہ منحوس سمجھا جاتا ہے۔
lau.nd kaa mahiina
رک : لوند ، بکرمی یا قمری کلنڈر وہ مہینہ جس میں تین سال بعد ایک مہینہ بڑھا دیا جاتا ہے یہ تیرھواں مہینہ کہلاتا ہے جیسے ہر تین سال کے بعد فروری کے ایّام ، ۲۸ کے بجائے ۲۹ ہو جاتے ہیں.
mu'ayyana-peshgii
مقررہ یا طے شدہ رقم ، مستقل طور پر طے شدہ رقم ۔
mu'ayyana-vaqt
appointed time, fixed time
miiraan jii kaa mahiina
مراد: ربیع الآخر، بارہ وفات کے بعد کا مہینہ، گیارھویں کا مہینہ
KHvaaja mo'iinuddiin kaa mahiina
(عود) چاند کا چھٹا مہینہ (جس میں خواجہ کا عرس ہوتا ہے) ، جمادی الاخر .
KHvaaja mu'iinuddiin kaa chaa.nd yaa mahiina
۔مذکر۔ عورتوں کا چھٹا قمری مہینہ۔ جمادی الآخر۔
maulaa-mahenaa
پھاگن کا مہینا، ہولی کا مہینا، فروری کا مہینا
mast-mahiinaa
۔مذکر۔ پھاگن کا مہینا۔ ہولی کا مہینہ۔
an-ginaa-mahiinaa
حمل کا آٹھواں مہینا جس میں پیدا ہونے والا بچہ کم زندہ رہتا ہے اس لیے عورتیں اسے منحوس خیال کرتی ہیں اور اس کا نام نہیں لیتیں (اس کے علاوہ نجوم و رمل میں آٹھواں خانہ موت کا ہے اس لیے بھی عورتیں اس کا نام لینا نا مبارک سمجھتی ہیں)
lau.nd kaa mahiinaa
رک : لوند ، بکرمی یا قمری کلنڈر وہ مہینہ جس میں تین سال بعد ایک مہینہ بڑھا دیا جاتا ہے یہ تیرھواں مہینہ کہلاتا ہے جیسے ہر تین سال کے بعد فروری کے ایّام ، ۲۸ کے بجائے ۲۹ ہو جاتے ہیں.
KHatt-e-mu'iinaa
خطِ شِکستہ کی ایک قِسم جس کو شاہ معین علی تجلی نے اِیجاد کیا تھا.