Search results
Showing results for "موز"
moza-band
امذ ۔
چمڑے کے تسموں کا موزہ (جو شاہ انگلستان رچرڈ اول نے تیسری صلیبی جنگ میں اپنے سرداروں کے گھٹنوں پر بندھوا دیے تھے تا کہ غیرممالک کے محاصرین سے تمیز کیے جاسکیں) نیز (شاہ انگلستان ایڈورڈ سوم کے زمانے میں) شریف ترین طبقے کا نشانِ خصوصی (انگ : Garter) ۔
moza-saaz
چمڑے کی جرابیں بنانے والا ؛ جوتے بنانے والا ، موچی
mozaik-shuda
جس پر پچی کاری کی ہوئی ہو ۔
moza-giir
Horse Riding: horse that bites at the foot of his rider
moza-aahanii
ٹخنوں سے اونچا لوہے کا جوتا جو سپاہی پہنا کرتے تھے ۔
moze-shabiih
رک : موزیک رویت (انگ :Mosaic Image) ۔
mozaik-shabiih
رک : موزیک رویت (انگ :Mosaic Image) ۔
moze-mozaik
پچی کاری کا (عموماً فرش) ؛ رنگ برنگ ، گوناگوں ، مرمر یا شیشے چھوٹے چھوٹے ٹکڑے جوڑ کر بنایا ہوا نقش یا تصویر ۔
moze-ruu.at
(حیاتیات) مرکب آنکھ میں بننے والی شبیہ یا عکس جو ہزاروں آنکھ پاروں(Omma- tadiam) کے کام کرنے سے تشکیل پاتا ہے (انگ : Mosaic Vision) ۔
moza kaa ghaav biivii jaane yaa paa.nv
رک : موزے کا گھاؤ الخ ، اپنی تکلیف کو انسان خود اچھی طرح سمجھتا ہے ۔
mauzuuniyyat-e-tab'
to naturally recite a couplet in its prosodic rhythm
mozaa.ik
(معماری) سیمنٹ کے مسالے میں رنگا رنگ روغنی مٹی ، شیشوں ، قیمتی پتھروں کے ٹکڑوں کو بچھا کر ان سے کی گئی پچی کاری ۔
mauzuun-e-tab'
وہ شخص جس کی طبیعت موزوں ہو
mauzuu.n-tab'
of a poetical bent of mind, able to compose verse
mozaa.iik
(معماری) سیمنٹ کے مسالے میں رنگا رنگ روغنی مٹی ، شیشوں ، قیمتی پتھروں کے ٹکڑوں کو بچھا کر ان سے کی گئی پچی کاری ۔
moze khii.nchnaa
جوتے چڑھانا ، جوتے پہننا ۔
moze cha.Dhaanaa
موزے پہننا ، جرابیں پہننا ۔
mauzuuniyyat
aptness, suitability, liking, seriousness, beauty, charm
moze lenaa
رک : ّلتے لینا ، جوتوں سے پٹائی کرنا ۔
mozaa.iik-tasaaviir
(مصوری) سیمنٹ کے مسالے میں رنگا رنگ روغنی مٹی ، شیشوں ، قیمتی پتھروں کے ٹکڑوں کو بچھا کر ان سے بنائی ہوئی تصاویر ۔
mozaa.ik-tasaaviir
(مصوری) سیمنٹ کے مسالے میں رنگا رنگ روغنی مٹی ، شیشوں ، قیمتی پتھروں کے ٹکڑوں کو بچھا کر ان سے بنائی ہوئی تصاویر ۔
mauzuunii-e-tab'
to naturally recite a couplet in its prosodic rhythm
moze kaa ghaav miyaa.n jaane yaa paa.nv
moze kaa ghaav biivii jaane yaa raav
خانگی معاملات سے آدمی خود ہی خوب واقف ہوتا ہے ، اپنی تکلیف کو انسان آپ ہی اچھی طرح سمجھ سکتا ہے ؛ راز رازدار ہی کو معلوم ہوتا ہے ۔
moze kaa ghaav miyaa.n jaane yaa paa.nv
the wearer knows where the shoe pinches
moze kaa ghaav miyaa.n jaane yaa paav
mauzuu.n-zaat
کسی دوسرے شخص کے لیے موزوں یا مناسب ، کسی دوسرے شخص کے لائق و مناسب ۔
mauzuu.n-go.ii
شعر موزوں کرنا ، کوئی خیال بحر میں لانا ؛ (مجازاً) شعر گوئی ۔
mauzuu.n karnaa
to adjust or correct the measure (of verses)
mauzuu.n-kalaam
(شاعری) وہ کلام جو وزن ، بحر اور عروضی اعتبار سے درست نظم ہوا ہو ۔
mauzuu.n
proper, fit, apt, appropriate, suitable, symmetrical, weighed, metrical, well-balanced, well-adjusted
mauzuu.n banaanaa
کار آمد بنانا ، قابل ِعمل بنانا ۔
mauzuu.n-qaamat
جسم اور قد کے لحاظ سے مناسب ، موزوں قد ۔
mauzuu.n-tariin
نہایت موزوں ، سب سے زیادہ موزوں ، بہترین ، مناسب ، درست ۔
mauzuunat
سنجیدگی ؛ پسندیدگی ؛ زیبائش ؛ پھبن ، موزونیت
moze kaa ghaav raanii jaane yaa raav
خانگی معاملات سے آدمی خود ہی خوب واقف ہوتا ہے ، اپنی تکلیف کو انسان آپ ہی اچھی طرح سمجھ سکتا ہے ؛ راز رازدار ہی کو معلوم ہوتا ہے ۔
mauzuunaat
وہ چیزیں جنھیں ناپ تول کر بیچا جائے ؛ سنجیدہ باتیں ۔
muu-zabaanii
منہ زبانی ، بلا تحریر ، بے لکھے ، زبانی
paa-moz
a species of pigeon with feathers on its claws