Search results
Showing results for "مواصلات"
muvaasalaat
means of communication, means of transportation, telecommunications
muvaasalaatii-sayyaara
وہ مصنوعی سیارہ جو دنیا کے دور دراز حصوں کے درمیان برقی ابلاغ مثلاً ریڈیو، ٹیلی فون اور ٹیلی ویژن کے لیے فضا میں چھوڑا جائے
muvaasalaatii-raabita
وہ رابطہ یا تعلق جو ذرائع نقل وحمل ، ذرائع آمد و رفت و ترسیل ، تار یا ٹیلی فون وغیرہ سے ہو ، مواصلت
muvaasalaatii
related to telecommunications
muvaasalaatii-nizaam
رسائل و ترسیل کا مکمل نظام
muvaasalaatii-inqilaab
مواصلات کے شعبے میں ہونے والی ترقی سے پیدا ہونے والی بڑی تبدیلی
zariya'-e-muvaaslaat
an item or vehicle to be used for transport
tele-muvasalaat
لاسلکی سے پیغام رسانی یا ابلاغ.
khalaa.ii-muvasalaat
خلائی نقل و حمل ، خلا میں چھوڑے گئے مخصوص مصنوعی سیاروں کے زریعے زمین کے مختلف حصوں کے درمیان پیغام رسائی اور نشریاتی رابطے وغیر کا نظام .
reDiyaa.ii-mavaasilaat
لاسلکی یا فضائی ذریعۂ پیغام رسانی.
vizaarat-e-muvaasalaat
ministry of communications
mahkama-e-muvaasalaat
communications department
nizaam-e-mavaasalaat
ذریعہء رسل و رسائل ، رابطے کے ذرائع ۔
vaziir-e-muvaasalaat
दे. ‘वज़ीरे रस्लो रसाइल'।।