Search results
Showing results for "مغل"
muGal-bachcha
مغل کی اولاد ، مغل کا لڑکا ، رئیس زادہ ، شہزادہ ، تیموری نسل کا فرد ۔
muGal-bachcha-pan
ہٹیلاپن ، ضد ، نازک مزاجی ، جھگڑالو پن
muGal-sheva
(مراد) خوش اور شیریں حرکات اور چالاک محبوب
muGliyya
related to Mogul, of the Mogul, related to Mogul time or rule
muGalliza
(فقہ) طلاق کی ایک قسم جس میں تینوں طلاقیں واقع ہو جائیں اور رجوع یا نکاح کی گنجائش نہ رہے ، عورت اپنے سابقہ شوہر پر صرف حلالہ کی صورت میں حلال ہو سکے ۔
muGal-tahziib
مغلوں کا رہن سہن ، مغلوں کے رسم و رواج
maGluubushshvat
वह व्यक्ति जो काम शक्ति के बस में हो
muGal-e-aa'zam
the great Mogul emperor Jalaluddin Muhammad Akbar
muGal-shahzaada
مغل بادشاہ کا بیٹا ؛ مغلیہ خاندان کا فرد ؛ مراد : بہت نازک مزاج اور ذرا ذرا سی بات پر روٹھ جانے والا شخص ؛ من مانے کام کرنے والا
maGlata
the sentences that put misunderstandings and doubts, place where a person gets confused
muGalcha
مغل بچہ ، مغل نسل کا جوان
muGliyya-daur
(تاریخ) مغلوں کا زمانہ ، مغلوں کا عہد حکومت (پاک و ہند میں) ۔
muGallal
بیڑیوں میں جکڑا ہوا ، بیڑیاں پہنے ہوئے ؛ مراد ، مقید ۔
muGalliz
heavy form of pollutants according to Islamic law, pork, pig, dogs, dogs' droppings, piglets, puppies
maGluub-e-KHaassa
(نباتیات) وہ پودا (یا پودے) جن میں پست قامتی کی خاصیت پہلی یا دوغلی نسل ہونے کے باعث پوشیدہ و مضمر ہو ، غیر نمو یافتہ
muGliyya-tahziib
(تاریخی) پاک و ہند میں مغلوں کا رہن سہن ، طرز معاشرت یا ثقافت ۔
maGluuba
the battle in which the forces on both sides are busy in war
muGliyya-KHad-o-KHaal
مغل قوم کے فرد کی شکل و شمائل ۔
muGliyyat
مغل پن ، مغل ہونا ، مغلوں والی خوبی یا سج دھج ، وجاہت ، مغلیہ طرز و انداز ۔
muGal be-muGal tere sar par kolho
بے تکی بات کہنے والے کے جواب میں مستعمل ، مثلا ً کسی مسلمان نے ایک ہندو جاٹ سے جو کھاٹ لیے جاتا تھا کہا جاٹ رے جاٹ تیرے سر پر کھاٹ ، وہ مسلمان ایک دن کولھو سر پر رکھے لیے جاتا تھا ، جاٹ نے کہا ’’ مغل رے مغل تیرے سر پر کولھو ‘‘ مغل نے کہا ’’ یار تک تو نہ ملی ‘‘ جاٹ بولا پڑی مت ملو ، بوجھوں تو مرے ۔
maGluub rahnaa
زیر اثر رہنا ، زیر تسلط رہنا ؛ تابع رہنا ۔
maGluub honaa
be brought low, be subdued
muGla.ii-haa.D
مضبوط ، قوی ، زبردست ، چوڑی چکلی ہڈی
muGal paThaan la.D rahe hai.n
۔(عو) بیماربچے بھوک سے روتے ہیں اور ان کے واسطے مونگ کی کھچڑی چولہے پر چڑھائی جاتی ہے جب تک وہ تیار ہو۔ بچے بیتاب ہوہوکردیگچی کھلوا کھلوا کے دیکھتے ہیں۔ عورتیں کھچڑی کی کھدر بدرکو کہتی ہیں کہ دیکھو مغل پٹھان لڑرہے ہیں۔ تاکہ لڑکے بہل جائیں۔
muGallizaat
वे दवाएँ जो धातु को गाढ़ा करती हैं।
muGlii-ghuTTii
ایک خاص قسم کی گھٹی جو مغلوں میں بچہ پیدا ہونے پر اس کا پیٹ صاف کرنے کے لیے دی جاتی تھی اور اس میں حسب ذیل چیزیں ہوتی تھی : بڑی اور چھوٹی ہڑ ، منقیٰ ، باؤبڑنگ ، باؤکھمبہ، عناب ، سونف ، گلاب کے پھول ، گلاب کا زیرہ ، کچور ، انار کلی ، مصری وغیرہ
maGluubaana
مغلوبوں کی طرح ، شکست سے مشابہہ ، ہارے ہوئوں کی طرح کا ۔
maGluub-shuda
جو مغلوب ہوگیا ہو ؛ (مجازاً) ہارا ہوا ، زیر کیا ہوا ۔
maGluubiyyat
the state and condition of being conquered, subjugation, subordination, vassalage
muGlaq-nasr
مشکل اور پُرتکلف عبارت یا تحریر ۔
muGlii
(Butchery) an arm or leg's covered bone filled with marrow
muGalliz-e-manii
वीर्य को गाढ़ा करने- वाली ओषधि।।
muGlaa
diminution of Mughal word
maGluub ho jaanaa
زیر ہو جانا ، زیر اثر ہو جانا ؛ مطیع ہو جانا ، زیر تسلط ہو جانا ۔
maGluubun-nafs
جو خواہشات نفسانی پر قابو نہ پا سکے ، نفسانی خواہشات کا اسیر ۔
muGlii-rog
تشنج کی بیماری جو بچوں کو ہو جاتی ہے
muGlaq
difficult (word), abstruse, intricate, obscure (text)
muGal-paThaan la.Dnaa
پکتی ہوئی ہانڈی کا کھد بد ہونا ، کھدبدی پڑنا ؛ زبردست لوگوں میں جنگ ہونا
muGallazaat sunaanaa
فحش گالیاں دینا ، موٹی موٹی گالیاں بکنا ۔
muGallazaat baknaa
گالیاں بکنا ، فحش باتیں زبان پر لانا ، مادرخواہی کرنا ، رذالی باتیں کرنا ۔
maGluub-ul-'aql
جس کی عقل سلامتی کی حالت میں نہ ہو ، جس کی عقل غیر متوازی ہو ۔
maGluub-ul-jazba
emotionally sensitive, susceptible to emotions
maGluub-ul-'itaab
غصے کے بس میں آیا ہوا ، جسے بہت جلد (بات بات پر) غصہ آئے ، جس کی ناک پر غصہ دھرا ہو ، جو اپنے غصے کو قابو میں نہ رکھ سکتا ہو ، تند مزاج ، غصیل ، تیز مزاج ، جو معمولی معمولی باتوں پر غصے میں آجاتا ہو ۔
maGluub ho kar rah jaanaa
متاثر ہو کر رہ جانا ، زیر تسلط ہو کر رہ جانا ۔
maGluul
the one whose neck is shackled, very thirsty
maGluub
overcome, conquered, subdued, overpowered, mastered, discomfited, beaten, brought to bay, rendered submissive or humble, humble, powerless, helpless
maGluubii
شکست، ہار، دب جانا، مفتوح ہونا