Search results
Showing results for "مطلقا"
mutlaqan
entirely, altogether, absolutely
mutlaq-ul-hukm
unconditional, indefinite, not shackled, independent, absolute entire, universal, principal supreme command
mutlaq-ul-yadain
وہ گھوڑا جس کے دونوں اگلے پانو یعنی ہاتھ سفید ہوں ۔
mutlaq-ul-'inaanii
dictatorship, absolute power, autonomy, freedom
mutlaq-ul-yamiin
وہ گھوڑا جس کے دونوں دائیں پانو سفید ہوں ۔
mutlaq-ul-'inaan
having the reins loose, uncontrolled
mutlaqul-'anaan
having the reins loose, uncontrolled
mutlaq-ul-yasaar
وہ گھوڑا جس کے دونوں بائیں پیر سفید ہوں ۔
mutlaqur-rijlain
وہ گھوڑا جس کے پانو کا رنگ بدن کے رنگ سے مختلف ہو یا اس کے دونوں پاؤں سفید ہوں ۔
mutlaq-ul-iKHtiyaar
کامل اختیار رکھنے والا ، بااختیار ۔
mutlaq-ul-'inaaniyat
dictatorship, autonomy, to have absolute power
mutlaqa
(قواعد) استعارے کی ایک قسم جس میں مستعارلہ‘ اور مستعار منہ‘ کسی کے بھی مناسبات مذکور نہ ہوں
mutlaqa-naama
وکیل مقرر کرنے کا تحریری اقرار نامہ ، مختار نامہ ۔
aslan-mutlaqan
not at all, by no means, absolutely never
mutallaqa-salaasa
(فقہ) وہ عورت جس کو تین طلاقیں دی گئی ہوں۔
mutallaqa-e-madKHuula
(فقہ) وہ طلاق یافتہ عورت جس سے صحبت کی جا چکی ہو ۔
mutallaqa-e-raj'iya
(فقہ) ایسی طلاق یافتہ عورت جس کو طلاق رجعی دی گئی ہو (یعنی ایسی طلاق جس کی مدتِ عدت میں خاوند اپنی عورت کو بلا تجدید نکاح کے بیوی بنا سکتا ہے) ۔
mudaavaa-e-mutlaqa
(طب) براہِ راست مرض اور اس کے عوارض کا علاج کرنا اور سبب مرض کا خیال نہ کرنا
hiiniyya-e-mutlaqa
(منطق) وہ قضیہ جس میں حُکم ذات موضوع پر اس کی فعلیت (بالفعل متّصف بالحمول ہونے کی قدرت جو اسے ہمیشہ حاصل ہے) یا دوام وصفی کو مدّنظر رکھتے ہوئے لگایا جائے ، مثلاً نیک بندے ہمیشہ منکسر ہوتے ہیں.
vasiyyat-e-mutlaqa
(فقہ) ایسی وصیت جو باعتبارِ وقت یا موصی بہ مطلق (آزاد) ہو اور کسی قسم کی کوئی قید اس پر نہ لگا ئی گئی ہو (وصیت مقید کے مقابل)
qayyuumiyyat-e-mutlaqa
ہمیشَہ قائم رکھنا ، بلا شرکتِ غیر سے برقرار رکھنا ، خدا کا کائنات کو برقرار رکھنے کا عمل .
vakaalat-e-mutlaqa
شاہی دور کا ایک اہم عہدہ، وکیل مطلق کا عہدہ نیز مکمل نیابت، کامل اختیارات کے ساتھ نمائندگی کرنا
vahdat-e-mutlaqa
(فلسفہ) ایک ذات جو اپنی صفات کے ساتھ قائم بالذات ہو ، ذاتِ واحد جو معروضی ہو نہ کہ اضافی یا موضوعی ؛ مراد : ذاتِ باری تعالیٰ ۔
haqiiqat-e-mutlaqa
وہ حقیقت جو تمام قیود سے آزاد ہے ؛ غیر مقّید حقیقیت
vilaayat-e-mutlaqa
(تصوف) رک : ولایتِ محمدی ۔
muntashira-mutlaqa
(منطق) وہ موجہہ جس میں ثبوتِ محمول کا یا سلب محمول کا موضوع کے لیے وقت غیر معین میں ضروری ہو