Search results
Showing results for "صلوۃ"
salaat
prayers, Namaz, blessings, benediction, supplication, benediction one of the five daily prayers enjoined on Muslims, also similar non-compulsory or voluntary prayers
salavaat hai
(زیرِ نظر کام سے) دست برداری ہے ، بیزاری ہے ، باز آئے ، ہاتھ اُٹھایا.
salavaat kahnaa
درود بھیجنا (عموماً محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر).
salavaat karnaa
درود بھیجنا (عموماً محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر).
salavaat bolnaa
درود پڑھنا ، درود بھیجنا (محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر).
salavaat sun.naa
صلوٰت سنانا (رک) کا لازم ، گالیاں سننا.
salaat-ul-KHauf
خوف کے عالم کی نماز جو لڑائی کے میدان میں پڑھی جاتی ہے.
salaat-ul-haul
خوف کے عالم کی نماز جو لڑائی کے میدان میں پڑھی جاتی ہے
salaat-e-saharii
morning prayer, prayer of Fajr
salaat-ul-haul
وہ نماز جسے بعد دفن میّت کے پہلی رات کو میّت کی نجات کے واسطے پڑھتے ہیں
salavaat sunaanaa
گالیاں دینا ، برا بھلا کہنا ، رک : صلواتیں سنانا جو زیادہ مستعمل ہے.
salaat-ul-vustaa
درمیان کی نماز، قرآن شریف میں اس کے متعلق تاکید آئی ہے لیکن اس کے متعلق مختلف رائے ہیں کہ یہ کون سی نماز ہے بعض نماز صبح کو بھی نماز مغرب کو اور بعض نماز عصر کو خیال کرتے ہیں
salaatut-tasbiih
ایک قسم کی نمازِ نفل جس میں قیام میں پندرہ بار اور باقی چھ جگہ رکوع، قومہ، سجدہ اور دونوں سجدہ کے درمیان بیٹھنے کے مقام پر اور دوسرے سجدہ کے بعد بیٹھ کر دس دس بار سبحان اللہ و الحمد للہ و لا الہ الا اللہ واللہ اکبر پڑھنا ہوتا ہے
salavaat-ul-laahi 'alaihaa
اس مرد / عورت پَر ، خدا کی رحمت نازل ہو.
salavaat bar mohammad va aal-e-mohammd
محمدؐ اور آلِ محمد پر خدا کی رحمت ہو.
qiyaam-e-salaat
نماز کا قائم کرنا، نمازیں ادا کرنا، نماز کی پابندی کرنا، نمازوں کو جاری رکھنا
hamd-o-salaat
خدا کی تعریف اور آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم پر درود.
guzashta raa salvaat
گذشتہ را صلوٰۃ ، آئندہ را احتیاط (رک) لا اختصار.
saum-o-salaat kaa paaband
جو تمام روزے رکھے اور نماز باقاعدہ پڑھے
guzashta raa salvaat aa.inda raa ehtiyaat
جو گزر گئی سو گزر گئی ، جو ہونا تھا ہو گیا ، آئندہ کے لیے احتیاط رکھیں (فارسی کہاوت اردو میں مستعمل).