Search results
Saved words
Showing results for "سگ"
Search results
Showing results for "سگ"
sag-e-maahii
چھوٹی شارک مچھلیوں کی ایک قسم جو برطانوی سمندروں میں پائی جاتی ہیں ، یہ مچھلیاں گروہ میں نکلتی ہیں اور بُو کی مدد سے شکار کرتی ہیں عموماً وہ سمندر کی تہہ میں رہتی ہیں .
sag-e-sirisht
کُتّے کی خصلت کا ؛ (کنایۃً) بدفطرت ، بدخصلت ، ذرا سی بات پر چیخ پُکار کرنے والا ، ہنگامہ مچانے والا .
sag-e-aabii
پانی کا ایک جانور ، اُود بلاؤ جس کا جسم لمبا ، ٹان٘گیں چھوٹی چھوٹی ، لمبی چپٹی سی دُم اور تیرنے کے لیے جھلّی دار پیر ہوتے ہیں .
Delete 44 saved words?
Do you really want to delete these records? This process cannot be undone