Search results
Saved words
Showing results for "سنگ"
Search results
Showing results for "سنگ"
sa.ng-e-'abbaasii
یہ پتّھر کی قیمتی اقسام میں سے سیاہ رنگ کا ایک پتّھر ہے جو عباسی دور میں کثرت سے اِستعمال ہوا اور انہیں سے من٘سوب ہوگیا.
sa.ng-e-buhaira
(طِب) حجرالبحیرہ ، یہ پتھر پتلا ، سیاہ رن٘گ شام کی گھاٹیوں میں دستیاب ، جانچ یہ کہ آگ میں ڈالنے سے جلنے لگتا ہے ادویات میں مُستعمل.
sa.ng-e-khaTTuuu
(سنگ تراشی) ٹھوس قسم کا سبزی مائل سفید پتّھر جو کمیاب اور قِیمتی ہوتا ہے ، بعض بیماریوں کے لیے اس کی تختی گلے میں ڈالتے ہیں ، سنگِ یشب.
sa.ng-e-hammaam
ایک سخت خاکی شے کہ حمّام کی دیگ میں جمع ہو کر سخت ہوجاتی ہے ، ادویات میں مُستعمل ، بالخصوص سرطان میں نافع بتائی گئی ہے.
sa.ng-e-savvaan
سخت قسم کا پتّھر جس پر چقماق رگڑ کر آگ پیدا کرتے ہیں اس کو عمارت کی کُرسی میں استعمال کیا جاتا ہے.
sa.ng-e-kalb
(طِب) اس پتّھر میں یہ خاصیّت ہے کہ جب ایک خاص نسل کے کُتّے کی طرف ڈالتے ہیں تو وہ اس کو دانتوں میں پکڑلیتا ہے اور پھر ڈال دیتا ہے ، سحری خواص کے طور پر عداوت ڈالنے اور ادویات میں کارآمد ہے (اغلب خیال یہ ہے کہ یہ پتّھر کی کوئی قِسم نہیں ہے بلکہ اعمال کے ذریعہ خواص پیدا ہوتے ہیں واللہ اعلم).
sang-e-zahr-muhra
(سنگ تراشی) سبزی مائل سفید رنگ کا پتّھر زرد اور سیاہ رنگ کا بھی پایا جاتا ہے عمارت میں بچی کاری کے کام آتا ہے اور طب میں گِھس کر اختلاج قلب کو بھی دیا جاتا ہے
sa.ng-e-mushaqqaq
حجرالمشقق ، ایک پتّھر کا رن٘گ زعفران کے بغیر پسے تاروں جیسا پرت دار ، ادویات میں اِستعمال ہوتا ہے.
Delete 44 saved words?
Do you really want to delete these records? This process cannot be undone