Search results
Saved words
Showing results for "سندھ"
Search results
Showing results for "سندھ"
sindhii-bhaTTaa
(معماری) اِینٹوں کو جلانے کے لیے بنایا جانے وال ایک پزاوہ جس نے ہندوستان میں رواج پایا.
sindhii-KHat
سِندھی زبان کا رسم الخط ، سندھی خط میں بعض حروف پر چار نقطے لگائے جاتے ہیں ، سندھی کا رسم الخط اگرچہ نسخ ہے لیکن اس میں فارسی کے مخصوص حروف پ ، چ ، گ بھی کام آتے ہیں.
sindhii-chhat
(معماری) سِندھی چھت ، یہ چھت کھوکھلی افقی کھپریل سے بنائی جاتی ہے یہ صرف ان مقامات کے لیے موزوں ہے جہاں بارش بہت کم ہوتی ہے.
sindhii-jarbel
سِیاہی مائل سُرخ چوہے کی نسل سے ایک چوہا جس کے بال دراز ہوتے ہیں ، لاط : Merione Shurrianae .
sindhii-KHargosh
عربی خرگوش کی نسل سے سندھ میں پایا جانے والا خرگوش جو مقامی جانور کی مشترکہ نسل ہے ، لاط : Lepus Arabicus
sindhii-khaTkhaT
ہد ہد کی نسل سے ماورائی ہمالیائی علاقوں اور بلوچستان کے پہاڑی جنگلوں میں پایا جانے والا ایک پرند کھٹ بڑھئی ، لاط :
sindhii-maarKHor
سِندھ میں پائی جانے والی بکری جسے ایران میں پاسن٘گ کہتے ہیں ، لاط : Caprahi Reusblythi .
sandhaan bandhaan Dhiile kar denaa
خوف یا ڈر کے باعث اندرونی اعضاء کا کمزور پڑ جانا ، کسی سبب سے پیشاب خطا ہو جانا .
sa.ndhaan
جاسوسی کرنا ، ٹوہ لگانا ؛ چھان بین کرنا ؛ اِتَّفاق ، ساتھ ؛ تیّاری ؛ توجّہ ؛ اندازہ ، بھید ؛ تجویز ؛ سوچ ، غور ؛ عمل ؛ تحقیقات ؛ کمان پر تِیر چڑھانا ؛ نِشان .
Delete 44 saved words?
Do you really want to delete these records? This process cannot be undone