Search results

Saved words

Showing results for "سرحد"

sarhad

کسی کی انتہائی حد، انتہا، وہ علامت جو ایک ملک یا علاقے کو دوسرے علاقے یا ملک سے الگ کرے (کسی علاقے کا)، نیز آخری حصہ (کسی جگہ کا)

sarhad-daar

مالک کی سرحد کے محافظوں کا افسر.

sarhad-daarii

ملکی سرحد کی دیکھ بھال اور حفاظت کا کام.

sarhad-haasil

سرحد کا محصول

sarhad-nashiin

وہ جو سرحد پر رہے یا وہاں تعینات ہو

sarhadii

related to border, frontier, marginal, near by border area

sarhadii-'ilaaqa

وہ علاقہ جو سرحد کے ساتھ ہو

sarhadaatii

سرحدوں سے متعلق ، سرحدوں کا ، سرحدی.

sarhadii-aqvaam

وہ قومیں جو سرحد کے قریب آباد ہوں

sar-haddaa

(کاشتکاری) وہ جگہ جہاں کئی کھیتوں کی حد ملتی ہو

sar-haddan

پاکستان کے صوبہ سرحد کی رہنے والی عورت.

sar-e-hadaat

borders, boundaries

ham-sarhad

sharing a boundary

jinsiyat-sarhad

وہ جن کی ایک ہی سرحد ہو ؛ (کنایتہ) رتبے یا اہمیت میں برابر ، یکساں نیز ہم کنار ، باہم قریب ۔

nazariyaatii-sarhad

کسی ملک کے نظریات کی بنیاد پر قائم مفروضہ سرحد (حقیقی سرحد کے مقابل) ۔

par-e-sarhad-e-idraak

beyond comprehension, metaphysical

maut kii sarhad paar karnaa

انتہائی مصیبتوں سے گزرنا، مرنے سے بچنا

Speak Now

Delete 44 saved words?

Do you really want to delete these records? This process cannot be undone

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone