Search results
Saved words
Showing results for "ستون"
Search results
Showing results for "ستون"
sutuun-e-hannaana
مسجَدِ نبوی کا وہ سُتُون جس سے آںحضور صلی اللہ علیہ وسلم پُشتِ مبارک لگا کر تشریف فرما ہوئے تھے ، جب آپ نے اس سے تکیہ لگانا چھوڑ دیا تو وہ رونے لگا اس مناسبت سے اس کا یہ نام پڑا .
sutuun girnaa
کسی بہت اہم شخص کے اِنتقال پر کہا جاتا ہے ، کسی شعبہ کے ماہر اور ممتاز شخصیت کی موت پر کہا جاتا ہے .
satvantaa
راست کو ،راست باز ، سچا ، صادق ، نیک ، نیکوکار ، پرہیزگار ، پارسا ، باعصمت ، مہذب ، شائستہ ، فخرِ خداندان .
sutuunii-ja.De.n
(نباتیات) ستونی جڑیں ... یہ اتفاقی جڑیں پودے کی افقی شاخوں سے نِکلتی ہیں اور نیچے کی جانب بڑھتی ہوئی زمین میں داخل ہو جاتی ہیں...اس قسم کی جڑوں کو ستونی جڑیں کہا جاتا ہے .
satvantii kii laaj ba.D, chhinaarii kii baat ba.D
باعصمت و پارسا عورت میں شرم و حیا بہت ہوتی ہے اور چھنال باتیں بہت بناتی ہے
diivaarii-sutuun
ایک چوکور ستون جو دیوار میں ہوتا ہے اور اس کی چوڑائی کا کچھ حصہ دیوار سے باہر نکلا ہوتا ہے.
naKHuz-sutuun
(نباتیات) تنے کے وسط میں پائی جانے والی ایصالی بافتیںجو خشبہ کے مرکزی ٹھوس تودے پر مشتمل ہوتی ہیں ۔ (انگ : Protostele) ۔
Delete 44 saved words?
Do you really want to delete these records? This process cannot be undone