Search results
Showing results for "دستاویز"
dastaavez
that which ties or fastens the hands
dastaavez-e-bai'-bilvafaa
documents for conditional sale
dastaavez-e-biima
اس سے ہر نوشتہ مراد ہے جس کے ذریعے سے ایک شخص بعوض رسومِ بیمہ دوسرے شخص سے بعہد نقصان یا ہرجہ یا اس جوکھوں کا کرتا ہے جس کا وقوع کسی امر مجہول خواہ اتفاقی سے ہو اور اس میں بیمۂ زندگی داخل نہیں ہے .
dastaavez-e-Theka-mustaajirii
پٹہ حاصل کرنے کا اجازت نامہ، مُستاجری ٹھیکہ کی سند، اجارہ و ٹھیکہ لینے کی سند
dastaavez-naviisii
دستاویز لکھنے کا کام یا پیشہ ، علم الانشا .
dastaavez-e-intiqaal
transfer deed, mutation certificate
dastaavezii-film
documentary film, documentary
dastaavezii-subuut
تحریری گواہی ، مستند شہادت .
dastaavezaat
documents, papers, bonds, deeds
takmiil-e-dastaavez
(قانون) سند کی تکمیل، دستاویز کا پورا کرنا
vasiyyatii-dastaavez
(قانون) وصیت سے متعلق کوئی تحریر ؛ وصیت نامہ
KHaangii-dastaavez
جو سرکاری دستاویز کے سوا اور دستاویز ہو .
mohkam-dastaavez
معتبر دستاویز ، تسلیم شدہ تحریر ۔
jhuuTii dastaavez banaanaa
دستاویز کا کُل کا یا جزو بدنیتی یا فریب سے بنانا اس پر دستط کرنا یا مہُر کرنا .