Search results
Saved words
Showing results for "جھاڑو"
Search results
Showing results for "جھاڑو"
jhaa.Duu ba.ndhii rahnaa
خاندان کے لوگوں میں باہم اچھے تعلقات رہنا ، باہم میل جول ہونا ، اتحاد ہونا ، انتشار سے محفوظ رہنا.
jhaa.Duu kii ghaa.ns
جھاڑو کی سین٘ک (رک) کا پودا جس کے تنے کے بالائی حصے پر بالی اور بالی میں چھوٹے چھوٹے دانے ہوتے ہیں جنھیں اس کا بیج کہا جاتا ہے .
jhaa.Duu kii sii.nk
ایک خود رو گھاس کا پتلا بالائی حصّہ جو تنکا کہلاتا ہے ان تنکوں کی جھاڑو بنتی ہے اور مختلف کاموں میں بھی استعمال کرنے ہیں.
jhaa.Duu dabaanaa
آندھی روکنے کا ٹوٹکا، بعض کا اعتقاد ہے کہ جھاڑو کو پتھر، سل کے یا پلنگ کے پائے کے نیچے دبانے سے آن٘دھی اتر جاتی ہے
jhaa.Duu-puuchhaa
وہ ہاتھی جس کی دُم جھاڑو کی طرح ہو (ایسا ہاتھی عیبی خیال کیا جاتا ہے) ، جھاڑو دُما.
jhaa.Duu kii tiilii
broom stick, (a kind of blind faith for women that if it is touched her body her husband will suffering from mall-nutrition) Metaphorically: waste things, ominous things
jhaa.Duu kii ghaas
جھاڑو کی سین٘ک (رک) کا پودا جس کے تنے کے بالائی حصے پر بالی اور بالی میں چھوٹے چھوٹے دانے ہوتے ہیں جنھیں اس کا بیج کہا جاتا ہے .
jhaa.Duu pher denaa
۔۱۔صفایا کرنا۔ باقی نہ رکھنا۔ بالکل چرا لینا۔ ۲۔اجاڑنا۔ تباہ کرنا۔ برباد کرنا۔ ؎
jhaa.Duu lekar piichhe dau.Dnaa
بچے جب بہت تنگ کریں تو انہیں مارنے کے لئے عورتیں جھاڑو لے کر جھپٹتی ہیں
makka me.n jhaa.Duu denaa
کھانے کے برتن کا کل کھانا کھا کر بالکل صاف کر دینا ، سب کھا لینا ، (اس جگہ کعبے شریف میں جھاڑو دینا بھی رائج ہے) ۔
phuul-jhaa.Duu
وہ جھاڑو جو پانی کے کنارے اُگنے والی گھاس کے ان تنکوں سے جن کے سروں پر پھول ہوتے ہیں بنائی جاتی ہے .
jab baniyaa uThaanaa chaahe to jhaa.Duu detaa hai
کنایتاً و اشارتاً ایسی علامتیں ظاہر کرنا جس سے ناخوشی ہو ، کسی کو دور کرنے کے لیے ایسے کام کرنا جو بظاہر کچھ نہ ہوں لیکن اصلاً کسی سے پیچھا چھڑانا مقصود ہو
makke me.n jhaa.Duu denaa
کھانے کے برتن کل کھانا کھا کربالکل صاف کر دینا ، سب کھا لینا (اس موقع پر کعبے شریف میں جھاڑو دینا بھی رائج ہے)
jannat me.n jhaa.Duu denaa
(مجازاً) کھانے کی پلیٹ وغیرہ صاف کر جانا ، جو کچھ بچا ہو اسے بھی جٹ کر جانا.
suurat par jhaa.Duu phirnaa
چہرے کی رونق جاتی رہنا ، بُرا ہونا ، غارت ہونا ؛ بہت نفرت کے باعث صورت نہ دیکھنا ؛ نیست و نابود کر دینا۔
Delete 44 saved words?
Do you really want to delete these records? This process cannot be undone