Search results

Saved words

Showing results for "ziinat-e-aaGosh"

jholii

sack, pouch, bag, a beggar's pouch

jhuulii

ایک کپڑا جسے بھو سے سے دانے کو الگ کرنے کے لیے پنکھے کے طور پر استعمال کرتے ہیں جب ہوا نہ ہو ؛ جھولے کی لکڑی یا پیڑھی ؛ ایک قسم کا جھولا جس میں ایک کپڑے کے چاروں کونوں کو رسی سے درخت کی ٹہنیوں میں باندھ دیتے ہیں اور اس میں لیٹ رہتے ہیں

jholii bharii honaa

جھولی میں بہت کچھ بھرا ہونا

jholii-daar ho jaanaa

(کھوڑے بیل وغیرہ کا) پیٹ لانْبا اور دراز ہونا (پیٹ کے سمٹے ہونے کے بر خلاف حالت)

jholii bharnaa

فقیر کی تھیلی کو پُر کرنا بھیک دینا ؛ (مجازاََ) مراد پوری کرنا ، مالا مال کرنا

jholii Daalnaa

بھیک مانْگنے کے لیے تیار ہونا ، گدا گروں کی وضع بنانا ، فقیر بننا ، فقیری اختیار کرنا.

jholii-khappar

وہ تھیلی اور کشکول جو جوگی رکھتے ہیں

jholii bhar bhar

تھیلی پُر کرکے (مجازاََ) کثیر مقدار میں بہت زیادہ ، مالا مال ہو کر

jholii-daar

ایک قسم کی ٹوپی

jholii puurii karnaa

پرندوں کا انڈے دینے کی مدت یا تعداد کو تکمیل تک پہنْچانا

jholii jho.Dnaa

(کھوڑے وغیرہ کا) پیٹ لانْبا ہونا .

jholii cho.Dnaa

پیٹ لٹک جانا، توند نکل جانا

jholiyaa

صفائی کرنے والا ، جھول چڑھانے والا

jhuulii kaa pul

رک : جُھولا پل

jhuulii-jhulayyaan

ادھوراُ جُھولا جو دو یا ایک لٹکی ہوئی رسّی کی شکل ہوتا ہے جس کو ہاتھوں سے پکڑ کر لٹک جاتے اور جھونْٹے لیتے یا پینْگ بڑھاتے ہیں ؛ کسی لمبی بَلّی کے سرے سے بنْدھی یا لٹکتی ہوئی ایک یا کئی رسّیوں کا جھولا جس کا پکڑ کر لٹکتے اور بَلّلی کے گرد چکر لگاتے ہیں

jholiyo.n ke mol

بہت سستے ، نہایت ارزاں ، بھے قدر.

bhairav-jholii

ایک قسم کی لمبی جھولی، جو اکثر سادھوؤں وغیرہ کے پاس ہوتی ہے

jha.ngaa-jholii

بہت ڈھیلا ڈھالا پلنگ ؛ بہت ناتواں انسان جس کی ہڈیاں نکل آئی ہوں اور کھال لٹک آئی ہو .

faqiir kii jholii

وہ تھیلی جس میں فقیر مانگ مانگ کر ٹکڑے رکھتا ہے ، بغلی

kandhe Daalii jholii, chamaar chho.Daa na ko.ii

جب مانگنے پر آئے تو غیرت کیسی ، ذلیل کام کرنےسے غیرت مٹ جاتی ہے، بھیک مانگنے والے بے غیرت ہوتے ہیں

na.ngaa-jholii

searching, frisking

faqiir kii jholii me.n sab kuchh

فقیر کے اختیار میں سب کچھ ہے چونکہ لوگ انہیں اولیاء سمجھتے ہیں

niyyat men KHatra jholii men pathraa

اگر نیت خراب ہو جائے تو پیسے میں برکت نہیں رہتی

Meaning ofSee meaning ziinat-e-aaGosh in English, Hindi & Urdu

ziinat-e-aaGosh

ज़ीनत-ए-आग़ोशزینت آغوش

Vazn : 212221

English meaning of ziinat-e-aaGosh

Persian, Arabic - Feminine, Compound Word

  • grace of the embrace, the beloved

Sher Examples

ज़ीनत-ए-आग़ोश के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - स्त्रीलिंग, संयुक्त शब्द

  • गोद में बैठा हुआ, गोद में बैठकर गोद की शोभा बढ़ाने वाला

زینت آغوش کے اردو معانی

Roman

فارسی، عربی - مؤنث، مرکب لفظ

  • گود میں بیٹھا ہوا، گود میں بیٹھ کر گود کی زینت بڑھانے والا

Urdu meaning of ziinat-e-aaGosh

Roman

  • god me.n baiThaa hu.a, god me.n baiTh kar god kii ziinat ba.Dhaane vaala

Related searched words

jholii

sack, pouch, bag, a beggar's pouch

jhuulii

ایک کپڑا جسے بھو سے سے دانے کو الگ کرنے کے لیے پنکھے کے طور پر استعمال کرتے ہیں جب ہوا نہ ہو ؛ جھولے کی لکڑی یا پیڑھی ؛ ایک قسم کا جھولا جس میں ایک کپڑے کے چاروں کونوں کو رسی سے درخت کی ٹہنیوں میں باندھ دیتے ہیں اور اس میں لیٹ رہتے ہیں

jholii bharii honaa

جھولی میں بہت کچھ بھرا ہونا

jholii-daar ho jaanaa

(کھوڑے بیل وغیرہ کا) پیٹ لانْبا اور دراز ہونا (پیٹ کے سمٹے ہونے کے بر خلاف حالت)

jholii bharnaa

فقیر کی تھیلی کو پُر کرنا بھیک دینا ؛ (مجازاََ) مراد پوری کرنا ، مالا مال کرنا

jholii Daalnaa

بھیک مانْگنے کے لیے تیار ہونا ، گدا گروں کی وضع بنانا ، فقیر بننا ، فقیری اختیار کرنا.

jholii-khappar

وہ تھیلی اور کشکول جو جوگی رکھتے ہیں

jholii bhar bhar

تھیلی پُر کرکے (مجازاََ) کثیر مقدار میں بہت زیادہ ، مالا مال ہو کر

jholii-daar

ایک قسم کی ٹوپی

jholii puurii karnaa

پرندوں کا انڈے دینے کی مدت یا تعداد کو تکمیل تک پہنْچانا

jholii jho.Dnaa

(کھوڑے وغیرہ کا) پیٹ لانْبا ہونا .

jholii cho.Dnaa

پیٹ لٹک جانا، توند نکل جانا

jholiyaa

صفائی کرنے والا ، جھول چڑھانے والا

jhuulii kaa pul

رک : جُھولا پل

jhuulii-jhulayyaan

ادھوراُ جُھولا جو دو یا ایک لٹکی ہوئی رسّی کی شکل ہوتا ہے جس کو ہاتھوں سے پکڑ کر لٹک جاتے اور جھونْٹے لیتے یا پینْگ بڑھاتے ہیں ؛ کسی لمبی بَلّی کے سرے سے بنْدھی یا لٹکتی ہوئی ایک یا کئی رسّیوں کا جھولا جس کا پکڑ کر لٹکتے اور بَلّلی کے گرد چکر لگاتے ہیں

jholiyo.n ke mol

بہت سستے ، نہایت ارزاں ، بھے قدر.

bhairav-jholii

ایک قسم کی لمبی جھولی، جو اکثر سادھوؤں وغیرہ کے پاس ہوتی ہے

jha.ngaa-jholii

بہت ڈھیلا ڈھالا پلنگ ؛ بہت ناتواں انسان جس کی ہڈیاں نکل آئی ہوں اور کھال لٹک آئی ہو .

faqiir kii jholii

وہ تھیلی جس میں فقیر مانگ مانگ کر ٹکڑے رکھتا ہے ، بغلی

kandhe Daalii jholii, chamaar chho.Daa na ko.ii

جب مانگنے پر آئے تو غیرت کیسی ، ذلیل کام کرنےسے غیرت مٹ جاتی ہے، بھیک مانگنے والے بے غیرت ہوتے ہیں

na.ngaa-jholii

searching, frisking

faqiir kii jholii me.n sab kuchh

فقیر کے اختیار میں سب کچھ ہے چونکہ لوگ انہیں اولیاء سمجھتے ہیں

niyyat men KHatra jholii men pathraa

اگر نیت خراب ہو جائے تو پیسے میں برکت نہیں رہتی

Showing search results for: English meaning of jinateaagosh, English meaning of jinateagosh

Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary

Critique us (ziinat-e-aaGosh)

Name

Email

Comment

ziinat-e-aaGosh

Upload Image Learn More

Name

Email

Display Name

Attach Image

Select image
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

Subscribe to receive news & updates

Subscribe
Speak Now

Delete 44 saved words?

Do you really want to delete these records? This process cannot be undone

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone