Search results
Saved words
Showing results for "zafarii-ghissaa"
Meaning ofSee meaning zafarii-ghissaa in English, Hindi & Urdu
Tags: Wrestling
ظَفَری گِھسّا کے اردو معانی
اسم، مذکر
- (کُشتی) ایک دان٘و جس میں حریف کے پیچھے آ کر اپنے داہنے ہاتھ سے حریف کی داہنی ران کا جانگھیا پکڑ لیتے ہیں اور اپنا داہنا پیر حریف کے پیروں کے درمیان لگائے رہتے ہیں اور بایاں ہاتھ جو حریف نے زمین پر ٹیک رکھا ہے اپنے بائیں پیر سے حریف کا بازو اپنی طرف کو کھین٘چتے ہوئے اور داہنے ہاتھ سے جانگھیا زور سے کھین٘چ کر اپنی بائیں طرف کو مع حریف کے گرتے ہیں اور داہنی ٹان٘گ دونوں ٹانگوں میں سے حریف کے سینہ پر رکھ دیتے ہیں جس سے حریف چت گر پڑتا ہے.
Showing search results for: English meaning of jafarighissa, English meaning of jafarighissaa
Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary
Critique us (zafarii-ghissaa)
zafarii-ghissaa
Upload Image Learn More
Name
Display Name
Attach Image
Delete 44 saved words?
Do you really want to delete these records? This process cannot be undone