Search results
Saved words
Showing results for "yaumiya"
Meaning ofSee meaning yaumiya in English, Hindi & Urdu
English meaning of yaumiya
यौमिया के हिंदी अर्थ
क्रिया-विशेषण
-
प्रतिदिन का, हर दिन का, दिनचर्या का
उदाहरण - राजकोट में हिंदुस्तान और श्रीलंका के दरमियान खेले गए यौमिया मैच में हिंदुस्तान की फ़तह हुई
विशेषण
- हर दिन, हर रोज़, दैनिक, रोज़ाना, प्रतिदिन
یَومِیَہ کے اردو معانی
فعل متعلق
-
ہرروز کا، ہردن کا، معمول کا
مثال - ایک دن مجلس یومیہ کے وقت حضرات علما نے ادبا حضرت والا سے عرض کیا ۔ (۱۹۸۵ ، مآثر حکیم الامت ، ۹۵) ۔ حضرت عارف بااﷲ قدس اﷲ سرہ نے معمولات یومیہ میں فرمایا ۔ (۲۰۰۵ ، لطائف قرآنی ، ۷۵۱) ۔ میں نے فوراً دس روپے یومیہ مقرر کردیا کہ یومیہ کام کی اجرت بھی یومیاً ادا کرنی چاہیے ۔ (۲۰۱۰ ، نقیب ختم نبوت ، مارچ ، ۱۵۵) ۔
صفت
- روزانہ، ہردن، روز کے روز، ہرروز
اسم، مذکر
- وہ عطیہ نقدی جو بعوض خدمت یا بلا کسی خدمت کے کسی شخص کے نام بذریعہ سند جاری ہوتا ہے اس کا تعین بحساب فی یوم ہوتا ہے
- ہر روز ملنے والی رقم یا غذا، روزینہ
- رشوت، بھتّہ
Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary
Critique us (yaumiya)
yaumiya
Upload Image Learn More
Name
Display Name
Attach Image
Delete 44 saved words?
Do you really want to delete these records? This process cannot be undone