Search results

Saved words

Showing results for "wicket"

wicket

چھوٹا دروازہ

wicket keeper

کریکٹ: وکٹ کیپر، فیلڈر جو وکٹوں کے ٹھیک پیچھے، عموماً دستانے اور پیڈ پہن کر کھڑا ہوتا ہے۔.

wicket u.Dnaa

(کرکٹ) وکٹ کا (گیند لگنے سے) گرنا، کھلاڑی کا آؤٹ ہونا، بلے باز کا آؤٹ ہو جانا

wicket lenaa

کھلاڑی کو آؤٹ کرنا ، وکٹ حاصل کرنا ۔ ۳۷

wicket-keeper

(کرکٹ) گیند کو روکنے والا فیلڈر جو وکٹوں کے ٹھیک پیچھے عموماً دستانے اور پیڈ پہن کر کھڑا ہوتا ہے ۔

wicket girnaa

وکٹ گرانا (رک) کا لازم ؛ کھلاڑی کا آؤٹ ہونا

wicket ukhaa.D denaa

وکٹ اڑادینا ؛ آؤٹ کردینا ۔

wicket-keepery

(کرکٹ) رک : وکٹ کیپنگ (Wicket-keeping) ۔ کچھ عرصے بعد لوگوں کو پتہ چل گیا اور آپ کی وکٹ کیپری سے سب بدگمان ہوگئے ۔

wicket giraanaa

وکٹ کو گیند مار کر گرانا ؛ مراد : کھلاڑی کو آؤٹ کردینا

wicket-keeping

(کرکٹ) وکٹوں کے پیچھے گیند کو روکنے کا عمل نیز وکٹ کیپرکا فریضہ ۔ ا

wicket down honaa

(کرکٹ) وکٹ گرجانا ، کسی ّبلے باز کا آؤٹ ہو جانا ۔

wicket keeperi karnaa

وکٹ کیپنگ کرنا ، وکٹوں کے پیچھے کھڑے ہوکر گیند کو روکنے کا کام کرنا ۔

wicket haasil karnaa

to bowl out a batsman in the game of cricket

soft wicket

کریکٹ: گیلی یا نرم پٹی یا وکٹ جس پر گیند کم اچھلے۔.

sticky wicket

کریکٹ: بارش کے بعد گیلی پٹّی جو بلّے باز کے لیے دشواری پیدا کرتی ہے ۔.

Urdu words for wicket

wicket

ˈwɪk.ɪt

wicket के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • दरवाज़ा
  • रास्ता
  • दरीचा
  • एक छोटा दरवाज़ा बिल-ख़ुसूस जो बड़े दरवाज़े में या उसके पास बनाया गया हो
  • छोटी खिड़की जिसमें बिल-'उमूम पर्दा या हिफ़ाज़ती जाली लगा दी जाती है जैसा कि टिकट घर में
  • एक ऐसा दरवाज़ा जो पानी के बहाव को रोकने के तैयार किया गया हो जैसे किसी नाले, पाइप या नहर क़ुफ़्लों में
  • (क्रिकेट) वो चीज़ जिसका गेंद फेंकने वाला निशाना लेता है, जिनमें तीन ईस्तादा डंडों के दो जोड़े होते हैं, जिनके सुरों पर झुर्रियाँ बना कर दो छोटे छोटे लकड़ी के टुकड़े रख दिए जाते हैं
  • क़ित'अ-ए-ज़मीन जिसके दोनों सिरों पर विकटें गाड़ी जाती हैं
  • किसी विकेट पर खिलाड़ी के आने की बारी
  • वो बारी जिसका आग़ाज़ न हो सका हो या ना-मुकम्मल बारी
  • तार का बना हुआ छल्ला या हल्क़ा

wicket کے اردو معانی

اسم

  • دروازہ
  • راستہ
  • دریچہ
  • ایک چھوٹا دروازہ بالخصوص جو بڑے دروازے میں یا اس کے پاس بنایا گیا ہو
  • چھوٹی کھڑکی جس میں بالعموم پردہ یا حفاظتی جالی لگا دی جاتی ہے جیسا کہ ٹکٹ گھر میں
  • ایک ایسا دروازہ جو پانی کے بہاؤ کو روکنے کے تیار کیا گیا ہو جیسے کسی نالے، پائپ یا نہر قفلوں میں
  • (کرکٹ) وہ چیز جس کا گیند پھینکنے والا نشانہ لیتا ہے، جن میں تین ایستادہ ڈنڈوں کے دو جوڑے ہوتے ہیں، جن کے سروں پر جھریاں بنا کر دو چھوٹے چھوٹے لکڑی کے ٹکڑے رکھ دیے جاتے ہیں
  • قطعۂ زمین جس کے دونوں سروں پر وکٹیں گاڑی جاتی ہیں
  • کسی وکٹ پر کھلاڑی کے آنے کی باری
  • وہ باری جس کا آغاز نہ ہو سکا ہو یا نا مکمل باری
  • تار کا بنا ہوا چھلّا یا حلقہ

Related searched words

wicket

چھوٹا دروازہ

wicket keeper

کریکٹ: وکٹ کیپر، فیلڈر جو وکٹوں کے ٹھیک پیچھے، عموماً دستانے اور پیڈ پہن کر کھڑا ہوتا ہے۔.

wicket u.Dnaa

(کرکٹ) وکٹ کا (گیند لگنے سے) گرنا، کھلاڑی کا آؤٹ ہونا، بلے باز کا آؤٹ ہو جانا

wicket lenaa

کھلاڑی کو آؤٹ کرنا ، وکٹ حاصل کرنا ۔ ۳۷

wicket-keeper

(کرکٹ) گیند کو روکنے والا فیلڈر جو وکٹوں کے ٹھیک پیچھے عموماً دستانے اور پیڈ پہن کر کھڑا ہوتا ہے ۔

wicket girnaa

وکٹ گرانا (رک) کا لازم ؛ کھلاڑی کا آؤٹ ہونا

wicket ukhaa.D denaa

وکٹ اڑادینا ؛ آؤٹ کردینا ۔

wicket-keepery

(کرکٹ) رک : وکٹ کیپنگ (Wicket-keeping) ۔ کچھ عرصے بعد لوگوں کو پتہ چل گیا اور آپ کی وکٹ کیپری سے سب بدگمان ہوگئے ۔

wicket giraanaa

وکٹ کو گیند مار کر گرانا ؛ مراد : کھلاڑی کو آؤٹ کردینا

wicket-keeping

(کرکٹ) وکٹوں کے پیچھے گیند کو روکنے کا عمل نیز وکٹ کیپرکا فریضہ ۔ ا

wicket down honaa

(کرکٹ) وکٹ گرجانا ، کسی ّبلے باز کا آؤٹ ہو جانا ۔

wicket keeperi karnaa

وکٹ کیپنگ کرنا ، وکٹوں کے پیچھے کھڑے ہوکر گیند کو روکنے کا کام کرنا ۔

wicket haasil karnaa

to bowl out a batsman in the game of cricket

soft wicket

کریکٹ: گیلی یا نرم پٹی یا وکٹ جس پر گیند کم اچھلے۔.

sticky wicket

کریکٹ: بارش کے بعد گیلی پٹّی جو بلّے باز کے لیے دشواری پیدا کرتی ہے ۔.

Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary

Critique us (wicket)

Name

Email

Comment

wicket

Upload Image Learn More

Name

Email

Display Name

Attach Image

Select image
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

Subscribe to receive news & updates

Subscribe
Speak Now

Delete 44 saved words?

Do you really want to delete these records? This process cannot be undone

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone