Search results
Saved words
Showing results for "wen"
Urdu words for wen
wen के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- (अमराज़ियात) गिल्टी
- एक ग़ैर-ज़रर-रसाँ रसौली या गूमड़ी जो बिल-ख़ुसूस वरम के बगै़र हो और ग़ुदूद के चर्बीले माद्दे की रुकावट से पैदा हो जाए
- डब्ल्यू (W) कि जगह क़दीम अंग्रेज़ी हुरूफ़-ए-तहज्जी का हर्फ़
wen کے اردو معانی
اسم
- (امراضیات) گلٹی
- ایک غیر ضرر رساں رسولی یا گومڑی جو بالخصوص ورم کے بغیر ہو اور غدود کے چربیلے مادے کی رکاوٹ سے پیدا ہو جائے
- ڈبلیو (W) کی جگہ قدیم انگریزی حروفِ تہجی کا حرف
Related searched words
van de graaff generator
برقیات: وینڈی گراف جنریٹر ، ایک بہت زیادہ قوت والا برقی بار پیدا کرنے کی مشین [امریکی طبیعی ماہر، م: ۱۹۶۷ء کے نام پر].
venn diagram
ریاضی کی وین اشکال میں سے کو ئی، عموماً دائروں پر مشتمل جو ایک دوسرے کو قطع کریں تو مشترک ر قبے مشترک عنا صر کی نما ئندگی کر تے ہیں۔.
van der waals forces
کیمیا: وینڈروالز قوتیں ، نا برقائے سالموں کے درمیان کم فاصلے تک اثر کرنے والی جاذبہ قوتیں جو دو قطبی معیار اثر کی وجہ سے پیدا ہوتی ہیں [ولندیزی طبیعی ماہر، م: ۱۹۲۳ء کے نام پر].
van allen belt
وان ایلن منطقہ ، خطّہ ، دوشدید اشعاع زد ہخطوں میں سے کوئی جو کئی ہزار کلو میٹر کی بلندی پر زمین کو جزوی طور پر گھیرے ہوئے ہیں [امریکی طبیعی ماہر، م: ۱۹۱۴ء کے نام پر].
window-shop
درشنی خریداری کرنا، کوئی چیز خریدے بغیر دُکان کی کھڑکیوں میں سجا مال دیکھ کر دل خوش کرنا۔.
Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary
Critique us (wen)
wen
Upload Image Learn More
Name
Display Name
Attach Image
Subscribe to receive news & updates
Delete 44 saved words?
Do you really want to delete these records? This process cannot be undone