Search results
Saved words
Showing results for "weep"
Urdu words for weep
weep के देवनागरी में उर्दू अर्थ
अकर्मक क्रिया
- रोना
- चिल्लाना
- फ़रियादी होना
- आँसू बहा कर ग़म या किसी और शदीद जज़्बे का इज़हार होना
- आँसुओं की तरह बहना या गिरना
- टपकना
- नम-दीदा होना
सकर्मक क्रिया
- मातम करना
- बैन करना या आह-ओ-बुका करना
- किसी के लिए आँसू बहाना
- अश्क बहाना
- क़तरा क़तरा करके गिराना
- रिसना
- आँसुओं की झड़ी लगाना
- रोने के बाद मख़्सूस कैफ़ियत में पहुँचना
संज्ञा
- रोने का फे़'ल या दौरानिया
- (बर्तानवी, बोल-चाल) पहाड़ी कव्वा
- ज़ियाक
- बाइबिल के हवाले से एक क़िस्म का हुद-हुद
weep کے اردو معانی
فعل لازم
- رونا
- چلانا
- فریادی ہونا
- آنسو بہا کر غم یا کسی اور شدید جذبے کا اظہار ہونا
- آنسوؤں کی طرح بہنا یا گرنا
- ٹپکنا
- نم دیدہ ہونا
فعل متعدی
- ماتم کرنا
- بین کرنا یا آہ و بکا کرنا
- کسی کے لیے آنسو بہانا
- اشک بہانا
- قطرہ قطرہ کرکے گرانا
- رسنا
- آنسوؤں کی جھڑی لگانا
- رونے کے بعد مخصوص کیفیت میں پہنچنا
اسم
- رونے کا فعل یا دورانیہ
- (برطانوی، بول چال) پہاڑی کوّا
- زیاک
- بائبل کے حوالے سے ایک قسم کا ہُد ہُد
Related searched words
vafaa
performing (or performance of) a promise, keeping an engagement, fulfilling a promise, keeping one's promise, fulfilment
v.i.p. culture
قانون سے بالاتر ہونے کا رواج یا رویہ ؛ خصوصی مراعات حاصل کرنے اور عام آدمیوں سے بالاتر یا الگ تھلگ رہنے کی سوچ ۔
viper's bugloss
افعی گاؤ زبان ، سخت روئیں والا اکڑا اکڑا پودا جس پر نیلے پھول آتے ہیں Echium vulgare ۔.
vifaaq qaa.im karnaa
ایسا طرزِ حکومت بنانا جس میں صوبے یا ریاستیں بطور اکائی شامل ہوں ، وفاقی طرز حکومت بنانا ، وحدانی طرز حکومت قائم کرنا ۔
vifaaqii-nizaam
(سیاسیات) مرکزیت کا اُصول جس کے تحت ایک سیاسی نظام میں بعض اختیار مرکز کو دیے جائیں ، مرکزیت ، وفاقیت۔
vaapasii-safar
وہ سفر جو روانگی کی جگہ کو واپس آنے کے لیے کیا جائے نیز دو طرفہ سفر ، آنے جانے کا سفر
vafdiyyat
فرائض کی انجام دہی کے لیے قائم مقام یا نمائندہ مقرر کرنے کا عمل یا حالت ، کسی شخص کو خصوصی ماموریت یا اختیارات کے ساتھ کوئی کام سر انجام دینے کے لیے مقرر کرنے کا عمل ، تفویض ، نائبی ، قائم مقامی (انگ : Deputation) ۔
Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary
Critique us (weep)
weep
Upload Image Learn More
Name
Display Name
Attach Image
Subscribe to receive news & updates
Delete 44 saved words?
Do you really want to delete these records? This process cannot be undone