Search results
Saved words
Showing results for "weber"
Urdu words for weber
weber के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- (तबी'इयात) मिक़्नातीसी बहाव की एक मीटर किलोग्राम सेकेंड की इकाई जो उस बहाव के बराबर है जो तार के एक चक्कर से जुफ़्त करके एक वोल्ट की बर्क़ी मुहर्रिका क़ुव्वत पैदा करे जब कि उस बहाव को एक सेकेंड में यकसानी के साथ सिफ़र कर दिया जाए
- 10 मैक्सवेलज़
weber کے اردو معانی
اسم
- (طبیعیات) مقناطیسی بہاؤ کی ایک میٹر کلوگرام سیکنڈ کی اکائی جو اس بہاؤ کے برابر ہے جو تار کے ایک چکر سے جفت کرکے ایک وولٹ کی برقی محرکہ قوت پیدا کرے جب کہ اس بہاؤ کو ایک سیکنڈ میں یکسانی کے ساتھ صفر کر دیا جائے
- 10 میکسویلز
Related searched words
weber
ویبر، مقناطیسی نفاذ کی بین الاقوامی اکائی؛ کسی برقی دور کے ایک چکّر میں ایک سیکنڈ میں پیدا ہونے والی قوت متحرکہ برق ایک ویبر ہوتی ہے (تخفیف Wb ) [جرمن طبیعیات داں W. E. Weber کے نام پر ، م: ۱۸۹۱ء].
webbed
(الف) جھلّی دار(کسی پرندے کا پنجہ وغیرہ) (ب) (پنجے یا پیروں کی اُنگلیاں) جو جھلّی سے جُڑی ہوں۔.
vaa-e-bar-haal
جب کوئی اچھی یا عمدہ بات اس کے قدر شناس تک نہ پہنچے توکہتے ہیں، افسوس مجھ پراور میرے حال پر
vibrissae
سخت، کھردر ے بال جو بیشتر پستانیوں کے منہ کے پاس ہوتے ہیں (مثلاً بلی کی مونچھیں) اور انسانوں کے نتھنوں میں۔.
vibrio
حیاتیات و طب: تھر تھر یا، وبر یو نامی جنس و غیرہ کا کوئی آب آوردہ جر ثومہ، عام طور پر خمیدہ چھڑی جیسا، مع سوط یا سونڈ (بشمول ہیضہ جر ثومہ).
vibraculum
حیوانیات: خطّار، تار ینہ ، پانی کے حشروں کے جسم کی ایک چابک نما ساخت جسے وہ پھٹکار پھٹکار کر غذا اپنی پہنچ میں لے آتے ہیں۔.
Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary
Latest Blogs
Critique us (weber)
weber
Upload Image Learn More
Name
Display Name
Attach Image
Subscribe to receive news & updates
Delete 44 saved words?
Do you really want to delete these records? This process cannot be undone