Search results
Saved words
Showing results for "weasel"
Urdu words for weasel
weasel के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- नेवला
- बीजी
- रासू
- मसटीला ख़ानदान के मेमल जानवरों में से एक गोश्त-ख़ोर छोटा दरिंदा जिसका जिस्म लंबा और नाज़ुक होता है, छोटे परिंदों और चूहों के शिकार पर गुज़ारा करता है और ख़ून-ख़्वारी और मक्कारी के लिए मशहूर है
- एक ऐसी ख़ुद-कार गाड़ी जो कोहर, बर्फ़, रेत या दलदल पर चल सकती है
- (मजाज़न) काइयाँ आदमी
- मक्कार और धोका देने वाला शख़्स
अकर्मक क्रिया
- क़ौल-ओ-फे़'ल में धोका-बाज़ और वा'दा-ख़िलाफ़ होना
- मुर्तद या बे-वफ़ा हो जाना
- बद-'अहद होना या अपने फ़र्ज़ की अंजाम-दही से ग़ाफ़िल रहना
weasel کے اردو معانی
اسم
- نیولا
- بیجی
- راسو
- مسٹیلا خاندان کے میمل جانوروں میں سے ایک گوشت خور چھوٹا درندہ جس کا جسم لمبا اور نازک ہوتا ہے، چھوٹے پرندوں اور چوہوں کے شکار پر گزارہ کرتا ہے اور خونخواری اور مکاری کے لیے مشہور ہے
- ایک ایسی خود کار گاڑی جو کہر، برف، ریت یا دلدل پر چل سکتی ہے
- (مجازاً) کائیاں آدمی
- مکار اور دھوکا دینے والا شخص
فعل لازم
- قول و فعل میں دھوکا باز اور وعدہ خلاف ہونا
- مرتد یا بے وفا ہو جانا
- بد عہد ہونا یا اپنے فرض کی انجام دہی سے غافل رہنا
Related searched words
vaasil-bil-haq
رک : واصل بحق معنی نمبر ۱ جو زیادہ مستعمل ہے ۔ سچل سرمست ۔۔۔۔۔۔ ۱۸۲۶ کو واصل بالحق ہوئے ۔
vaasil-baaft
(حیوانیات) ڈھانچے کی وہ بافت جس کے خلیوں کے درمیان بین خلوی یا زمینی مادہ کثرت سے ہوتا ہے اور جس کی وجہ سے وہ دوسری بافتوں کو جوڑتی اور سہارا دیتی ہے واصل بافت کو ابالنے سے زمینی مادہ سے جیلاٹن نکلتا ہے
vaasil-baafii
(حیوانیات) واصل بافت (رک) سے متعلق یا منسوب ، واصل بافت کا ، دوسری بافوں کو جوڑنے یا سہارا دینے والا ۔
vaasilaat-jaa.idaad
(قانون) واصلاتِ جائداد سے وہ منافع مراد ہے جو جائداد کے ناجائز قابض نے فی الحقیقت جائداد سے وصول کیا ہو
vaasilush-shafatain
(لفظا ً)دونوں ہونٹوں کو ملانے والا ؛ (بیان) وہ صنعت جس میں عبارت یا شعر میں ایسے لفظ لائے جاتے ہیں جن کے پڑھنے سے دونوں ہونٹ مل جاتے ہیں ۔
Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary
Critique us (weasel)
weasel
Upload Image Learn More
Name
Display Name
Attach Image
Subscribe to receive news & updates
Delete 44 saved words?
Do you really want to delete these records? This process cannot be undone