Search results

Saved words

Showing results for "vafaatii"

vafaatii

وفات سے منسوب یا متعلق (تحریر یا مضمون وغیرہ جس میں متو ّفی ا کے حالات درج ہوں) وفات کا

patr-vaftii

ایک روئیدگی جس کی ساق نہیں ہوتی شاخیں ہوتی ہیں پتے ہتھیلی کے برابر جن میں نو نو شقیں ہوتی ہیں رن٘گ سیاہی مائل ہوتا ہے پھول کی شکل نیل کے پھول کی طرح اور رن٘گ صندلی ہوتاہے بیجوں کی گھنڈی السی کی گھنڈی کی طرح ہوتی ہے جو دو لفافوں پر مشتمل ہوتی ہے پکنے کے بعد اوپر کا لفافہ کھل جاتا ہے اور دوسرا بند رہتا ہے ایک سے لے کر تین بیج تک ہوتے ہیں بیج کے آس پاس سفید اور نرم تار ہوتے ہیں غالباً لچھمن بھنجی اور لچھمنا اسی کو کہتے ہیں ۔

Meaning ofSee meaning vafaatii in English, Hindi & Urdu

vafaatii

वफ़ातीوَفاتی

Vazn : 122

وَفاتی کے اردو معانی

  • Roman
  • Urdu
  • وفات سے منسوب یا متعلق (تحریر یا مضمون وغیرہ جس میں متو ّفی ا کے حالات درج ہوں) وفات کا
  • تحریر یا تصنیف جس میں کسی کی وفات کا ذکر ہو، وفات نامہ (بالخصوص جس میں بی بی فاطمہؓ کی وفات کا تذکرہ ہو)

Urdu meaning of vafaatii

  • Roman
  • Urdu

  • U2H translate Method Index was outside the bounds of the array.
  • tahriir ya tasniif jis me.n kisii kii vafaat ka zikr ho, vafaat naama (bilaKhsuus jis me.n biibii faatamaha.o kii vafaat ka tazakiraa ho

Related searched words

vafaatii

وفات سے منسوب یا متعلق (تحریر یا مضمون وغیرہ جس میں متو ّفی ا کے حالات درج ہوں) وفات کا

patr-vaftii

ایک روئیدگی جس کی ساق نہیں ہوتی شاخیں ہوتی ہیں پتے ہتھیلی کے برابر جن میں نو نو شقیں ہوتی ہیں رن٘گ سیاہی مائل ہوتا ہے پھول کی شکل نیل کے پھول کی طرح اور رن٘گ صندلی ہوتاہے بیجوں کی گھنڈی السی کی گھنڈی کی طرح ہوتی ہے جو دو لفافوں پر مشتمل ہوتی ہے پکنے کے بعد اوپر کا لفافہ کھل جاتا ہے اور دوسرا بند رہتا ہے ایک سے لے کر تین بیج تک ہوتے ہیں بیج کے آس پاس سفید اور نرم تار ہوتے ہیں غالباً لچھمن بھنجی اور لچھمنا اسی کو کہتے ہیں ۔

Showing search results for: English meaning of vafaatee, English meaning of vafaati

Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary

Critique us (vafaatii)

Name

Email

Comment

vafaatii

Upload Image Learn More

Name

Email

Display Name

Attach Image

Select image
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

Subscribe to receive news & updates

Subscribe
Speak Now

Delete 44 saved words?

Do you really want to delete these records? This process cannot be undone

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone