Search results
Saved words
Showing results for "tavaafuq"
Meaning ofSee meaning tavaafuq in English, Hindi & Urdu
Origin: Arabic
Vazn : 122
Tags: Logic Biology Psychology Terminological Mathematics
Word Family: v-f-q
English meaning of tavaafuq
Noun, Masculine
- agreement, harmony, sameness, conformity, concurrence, concord, coincidence
- (in Arith.) the relation between two numbers which have a common measure, commensurability
तवाफ़ुक़ के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- परस्पर एक जगह रहना, एक दूसरे के अनुकूल होना, एक दूसरे की सहायता करना, एक जैसा होना, सदृशता, यकसानियत।।
تَوافُق کے اردو معانی
اسم، مذکر
- موافقت، مطابقت، یکسانی
- (ریاضی) ایسے دو عددوں کی نسبت کو کہتے ہیں جن کو کوئی تیسرا عدد تقسیم کرسکے
- (نفسیات) ذہنی مطابقت یا مناسبت
- (حیاتیات) موافقت یا مطابقت کا وہ انتخابی عمل جس کا انحصار کشمکش حیات پر ہوتا ہے، جس میں ہر نسل میں بیرونی حالات کا اثر کمزور کو نیست ونابود کرکے گویا لاشعوری طور پر ان افراد کو منتخب کرلیتا ہے جو کسی مفید تغیر کی وجہ سے زندہ رہنے کے زیادہ اہل ہوتے ہیں
- (حیاتیات) اپنے آپ کو نئے ماحول کے موافق بنانے کی قوت یا صلاحیت
- (منطق) طریقۂ توافق، اگر ایک حادثہ زیر تحقیق میں دو یا زیادہ مثالوں میں فقط ایک عارض مشترک ہو تو وہ عارض جو تمام مثالوں میں پایا جاتا ہے کم یا زیادہ غلبہ کے ساتھ حادثہ زیر تحقیق کی علت ہوگی یا اس کا معلول ہوگا یا اس عارض میں یا حادثہ زیر تحقیق میں کسی قسم کا رب عِلَّتی موجود ہوگا
Antonyms of tavaafuq
Compound words of tavaafuq
Showing search results for: English meaning of tavaafuk, English meaning of tavaaphuq
Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary
Critique us (tavaafuq)
tavaafuq
Upload Image Learn More
Name
Display Name
Attach Image
Delete 44 saved words?
Do you really want to delete these records? This process cannot be undone