Search results
Saved words
Showing results for "tarot"
Urdu words for tarot
tarot के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- ( वाहिद या ज ) (अलिफ़) पाँच रंगों वाले ताशों से खेला जाने वाला ताश के पत्तों का एक खेल जिस में पांचवां रंग मुस्तक़िल तुरुप होता है (ब) इसी तरह के शेबदा बाज़ों या क़िस्मत का हाल बताने वालों के पत्तों की गुडी ।
- (अलिफ़) कोई तुरुप का पता (ब) क़िस्मत का हाल बताने वालों की गुडी का कोई पता ।
tarot کے اردو معانی
اسم
- ( واحد یا ج ) (الف) پانچ رنگوں والے تاشوں سے کھیلا جانے والا تاش کے پتّوں کا ایک کھیل جس میں پانچواں رنگ مستقل ترپ ہوتا ہے (ب) اسی طرح کے شعبدہ بازوں یا قسمت کا حال بتانے والوں کے پتّوں کی گڈی ۔.
- (الف) کوئی ترپ کا پتّہ (ب) قسمت کا حال بتانے والوں کی گڈی کا کوئی پتّہ ۔.
Related searched words
tarot
( واحد یا ج ) (الف) پانچ رنگوں والے تاشوں سے کھیلا جانے والا تاش کے پتّوں کا ایک کھیل جس میں پانچواں رنگ مستقل ترپ ہوتا ہے (ب) اسی طرح کے شعبدہ بازوں یا قسمت کا حال بتانے والوں کے پتّوں کی گڈی ۔.
taruTii
نہایت تھوڑا وقت یا عرصہ ، لمحہ ، پل ، لحظہ ؛ نقصان ، تباہی ، بربادی ، ٹوٹا (رک) ؛ نیاپن ؛ بھول چوک ، قول شکنی ؛ چھوٹی الائچی ؛ قوم ، نصیحت
tauraat
Torah, (in Judaism) the law of God as revealed to Moses and recorded in the first five books of the Hebrew scriptures (the Pentateuch)
trout
ایک قسم کی مچھلی جو سرد علاقوں کی جھیلوں دریاؤں اور سمندروں میں پائی جاتی ہے اور جس کا گوشت بہت لذیذ سمجھا جاتا ہے.
terotechnology
برط کلوں اور آلات کی تنصیب اور دیکھ بھال سے تعلق رکھنے والی انجینئری کی شاخ ، نصبیات ۔.
turat majuurii jo pha.Dkaave, vah kaa kaar turat ho jaave
جو مزدوری فوراََ ادا کر دے اس کا کام جلد ہوتا ہے
turat bhalaa.ii vo nar paave jo dhan daataa naam luTaave
جو خدا کے نام پر مال خرچ کرے اسے فوراََ خدا اس کی جزا دیتا ہے
turat fateh ho us ke taa.ii.n, jis kaa haamii hove saa.ii.n
جس کا خدا مددگار ہو اسے فوراََ کامیابی ملتی ہے
turat daam mahaa pun
مزدوری یا قرض ترت ادا کرنا بڑی خیرات یا ثواب کا کام ہے، جلد خیرات کرنے سے بڑا ثواب ہوتا ہے
turat phurat kii pu.Diyaa
کسی کام کے جلدی ہونے کی نیت سے عورتیں تھوڑی سی شکر ایک پڑیا میں بانْدھ کے رکھ دیتی ہیں ، جب وہ کام ہو جاتا ہے تو اْسی شکر پر جناب سیدہ کی نذر دیتی ہیں اور یہ شکر وہی عورتیں کھاتی ہیں جو صحنک کھاتی ہیں
Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary
Critique us (tarot)
tarot
Upload Image Learn More
Name
Display Name
Attach Image
Subscribe to receive news & updates
Delete 44 saved words?
Do you really want to delete these records? This process cannot be undone