Search results
Saved words
Showing results for "taKHliis"
Meaning ofSee meaning taKHliis in English, Hindi & Urdu
English meaning of taKHliis
تَخْلِیص کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- رک : تخلص معنی نمبر۲.
- بچائو ، رہانی ، خلاصی ، چھٹکارا ، بالعموم کسی نقصان زدہ شے سے کارآمد اجزا کا نکال لینا یا حاصل کرلینا ، انگریزی Salvage کا ترجمہ
- (تصوف) خالص کرنا یعنی قلب کو غیر سے صاف اور الگ کرنا .
- (کیمیا) عمل تقطیریا اور طریقوں سے مرکب یا کشیف اشیا کی صفائی .
- (کیمیا) عمل تقطیریا اور طریقوں سے مرکب ی اکژیف اشیاکی صفائی .
- خالص بنانے یا چھاننے کا عمل .
- (سیاسیات) بے باقی ، فارغ خطی ، صفائی ، چھٹکارا ، رہائی ؛ انگریزی :clearance کا ترجمہ
Showing search results for: English meaning of takhlees, English meaning of takhlis
Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary
Critique us (taKHliis)
taKHliis
Upload Image Learn More
Name
Display Name
Attach Image
Delete 44 saved words?
Do you really want to delete these records? This process cannot be undone