Search results
Saved words
Showing results for "surreal"
Urdu words for surreal
surreal के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- ग़ैर हक़ीक़ी
surreal کے اردو معانی
- غیر حقیقی
Related searched words
surrealism
آرٹ اور ادب میں بیسویں صدی کی تحریک جو تحت الشعور کی عکاسی سے تعلق رکھتی ہے ، مثلاً نقوش کی بے جوڑ ، غیر منطقی ترتیب ،مجموعے یا جوڑے ، مافوق الحقیقت نقاشی۔.
sorrel
کھٹّے یا کھٹ مٹھے پتّوں والے ترشک پودوں میں سے کوئی خصوصاً Rumex acetosa جو سلاد کے طور پر یا ذائقے کے لیے استعمال ہوتے ہیں۔.
sidereal day
انجمی سال، کسی ستارے خصوصاً برج حمل کے پہلے سرے کے معدل النہار پر سے متواتر گزرنے کے درمیان کا عرصہ جو شمسی سال سے تقریباً ۴ منٹ کم ہوتا ہے۔.
saddle-cloth
زین کے نیچے گھوڑے کی پشت پر پڑا ہوا کپڑا یا نمدہ ، زین پوش ، عرق چین، پا لانہ، غاشیہ ۔.
sirr-e-dil-baraa.n
دوستوں کے راز یا باتیں ، احباب کے راز ، یگانوں کی راز داریاں ، محبوبوں اور معشوقوں کے راز .
sirr-ul-qadar
(تصوُّف) اوس چیز کو کہتے ہیں که جس کو حق نے ہر ہر عین ثابته سے ازل میں جانا، یعنی حق تعالیٰ نے ہر عین ثابته کو معد اُن حالات کے جو اُس عین ثابت کے وجودِ خارجی سے ظاہر ہوں گے جانا، لہذا وہ کسی چیز کا حکم ایسا نہیں کرتا جو اُس عین ثابت کے حالات سے ظاہر نہو
serradilla
بحیرۂ روم کے علاقے کی ایک پھلی دار نبات ، شبدر ، جو جانوروں کے چارے کے لیے اُ گائی جاتی ہے۔.
sirr-ul-'ilm
(تصوُّف) اِس سے مراد سِر علم باری تعالیٰ کا ہے جو حقیقت باری تعالیٰ کی ہے ، کیونکه حقیقتاً علم عین حق ہے اور غیر بحسب اِعتبار .
sirr-ul-haqiiqat
(تصوُّف) اُس چیز کو کہتے ہیں که جو ظاہر نہو مخفی رہے اور ہر شے میں ہو اور یہی حقیقت باری تعالیٰ کی ہے
Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary
Critique us (surreal)
surreal
Upload Image Learn More
Name
Display Name
Attach Image
Subscribe to receive news & updates
Delete 44 saved words?
Do you really want to delete these records? This process cannot be undone