Search results
Saved words
Showing results for "strum"
Urdu words for strum
strum के देवनागरी में उर्दू अर्थ
क्रिया
- किसी तारों वाले या किलीदों वाले साज़ के साथ छेड़छाड़ करना ख़ुसूसन अनाड़ी पन के साथ। -
- इसी तरह कोई धुन वग़ैरा बजाना।
संज्ञा
- साज़ों को इस तरह छेड़ ने से पैदा होने वाली आवाज़ें।
strum کے اردو معانی
فعل
- کسی تاروں والے یا کلیدوں والے ساز کے ساتھ چھیڑ چھاڑ کرنا خصوصاً اناڑی پن کے ساتھ۔ -.
- اسی طر ح کوئی دُھن وغیرہ بجانا۔.
اسم
- سازوں کو اس طر ح چھیڑ نے سے پیدا ہونے والی آوازیں۔.
Related searched words
stromatolite
حیاتیات: سبز نیلگوں کائی اور دریائی مٹی کی پرتوں کا بنا ہوا تو دہ جو آسٹر یلیا کی سا حلی جھیلوں میں پایا جا تا ہے اور بعض دوسرے مقامات پر سنگواروں کی صورت میں ملتا ہے۔.
sturm und drang
ایک ادبی تحریک جو جرمنی میں ۱۸ ویں صدی میں شروع ہوئی؛ جذباتی ہیجان اور شدید حسّا سیت سے شناخت ہوتی ہے۔.
stream of consciousness
نفسیات: شعو ر کی رو، خیال اور شعوری رد عمل کو ایک مسلسل بہائو کے طور پر ماننے کا نظریہ۔.
storm-glass
طوفان کی نلکی ، شیشے کی ایک سر بمہر نلکی جس کی بابت کہا جاتا ہے کہ اس میں بھرے ہوئے محلول کا رنگ طوفان کی آمد آمد پر دُھندلا ہوجاتا ہے ۔.
storm-cock
ایک بڑی جنگلی چڑیا یا پرندہ mistle thrushجس کا سینہ بندکیوں دار ہوتا ہے یہ پرندہ درختوں پر پیدا ہونے والے طفیلی پودے (mistletoe) پر اگنے والے پھل کھاجاتا ہے جو سفید بیر جیسے ہوتے ہیں ۔.
sitaara-maahii
پانچ بازوؤں والی ایک نوع کی سمندری مچھلی اس کا منھ ایک ڈھیلے ڈھالے تھیلے کی طرح معدہ میں کھلتا ہے اس کے دان٘ت نہیں ہوتے اس لیے شکار کو معدے میں ڈال لیتی ہے - اس کے سارے جسم پر قینچی کی طرح کاٹنے والے اعضا ہوتے ہیں
sitaara-e-imtiyaaz
پاکستان کا ایک سِول اعزاز اور ستارے کی شکل کا طلائی نشان جو کسی فرد کی نمایاں خدمات کے اعتراف میں حکومت کی طرف سے دیا جاتا ہے
Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary
Critique us (strum)
strum
Upload Image Learn More
Name
Display Name
Attach Image
Subscribe to receive news & updates
Delete 44 saved words?
Do you really want to delete these records? This process cannot be undone