Search results
Saved words
Showing results for "stereo"
Urdu words for stereo
stereo के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- (अलिफ़) सूती रिकार्ड नवाज़ , टेप रिकार्डर वग़ैरा (ब) चंद जहॉती सदा बंदी।
stereo کے اردو معانی
اسم
- (الف) صوتی ریکارڈ نواز ، ٹیپ ریکارڈر وغیرہ (ب) چند جہاتی صدا بندی۔.
Related searched words
stereopsis
سہ ابعادی منظر، دونوں آنکھوں کی بینائی سے مل کر بننے والے ٹھوس منظر کا احساس ، مجسّم بینی ۔.
stereotaxis
حیاتیات و طب: عمل جراحی جس میں دماغ کے اندرامتحانی سلائیاں وغیرہ پوری احتیاط کے ساتھ داخل کرنی ہوں؛ صلدی ترتیب ۔.
stereopticon
ایک عکس انداز جو دو زاویوں سے آنے والے منظر کو ملا کر سہ ابعادی منظر دکھاتا ہے ، مثنٰی عکس انداز۔.
stereoisomer
کیمیا: کوئی دو یا زیادہ ہم ترکیب مرکبات جو ایٹموں کی صرف مکانی ترتیب کے لحاظ سے مختلف ہوں؛ تجسیمی ہم ترکیب۔.
stereochemistry
تجسیمی کیمیا ، کیمیائی تسطیح، علم کیمیا کی وہ شاخ جو سالموں میں ایٹموں کی سہ ابعادی ترتیب سے تعلق رکھتی ہے ۔.
stereotype
(الف) جانی بوجھی گھسی پٹی ، پیش پا افتادہ ، بے مزہ شے یا بندھے ٹکے روایتی انداز کا ٹھس آدمی (ب) اس طرح کا انداز یا رو یّہ ۔.
siToraa
روے کا مُرَغّن حلوا جو گوند ، خشک میوے ، سون٘ٹھ ، اَجوائن اور مکھانے وغیرہ مِلا کر بنایا جاتا ہے .
suutaarii
موچی کا ایک اوزار جس سے چمڑے میں سوراخ کرتے ہیں اور اس کے کٹاؤ میں سُوت کی یا چمڑے کی ڈوری ڈال کر سِیتے ہیں .
stria
تشریح الاعضا ، حیوانیات ، نباتیات و ارضیات: (الف) کسی سطح پر کوئی دھاری یا پٹی (ب) ہلکا سا ابھار، مینڈھ یا نالی۔.
Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary
Critique us (stereo)
stereo
Upload Image Learn More
Name
Display Name
Attach Image
Subscribe to receive news & updates
Delete 44 saved words?
Do you really want to delete these records? This process cannot be undone