Search results
Saved words
Showing results for "spae"
Urdu words for spae
spae के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- स्काच पेशगोई करना, आइन्दा की बाबत हुक्म लगाना।
spae کے اردو معانی
- اسکاچ پیش گوئی کرنا، آئندہ کی بابت حکم لگانا۔.
Related searched words
spanish moss
امریکی مدارینی علاقے کا ایک طفیلی پودا جو درختوں پر روپہلی زنجیرے کی شکل میں اُگتا ہے۔.
spanish armada
تواریخ: اسپینی جنگی جہازوں کا بیڑا جو انگلستان پر حملہ کرنے کے لیے ۱۵۸۸ء میں بھیجا گیا تھا ، مگر پسپا ہوا۔.
space invaders
تجارتی نام: کمپیوٹر پر کھیلا جانے والا کھیل جس میں حملہ آور مفروضہ بیرونی خلائی جہازوں کو نشانہ بنایا جاتا ہے۔.
spatterdash
تواریخ: (عموماً ج میں) موزوں وغیرہ کو کیچڑ یا دھول سے بچانے کے لیے پنڈلی پر چڑھانے کا گیٹس یا پنڈلی پوش۔.
spanish main
تواریخ: جنوبی امریکا کا شمال مغربی ساحل، اور ینو کو دریا اور پانامہ کے درمیان ، بحیرۂ کیریبین کے بعض حصّوں سے متصل۔.
sparrow
گورّ یا ،گھریلو چڑیا، عصفور ، کنجشک جو خاندان Ploceidae سے تعلق رکھتی ہے (house sparrow کا اختصار) Passer domesticus.
spaghetti bolognese
اٹلی میں واقع بولون کی سپاگٹی جوقیمے، ٹماٹر، پیاز وغیرہ کی ساس کے ساتھ ملاکر کھائی جاتی ہے۔.
spaghetti
میکرونی اور سویوں کی درمیانی موٹائی کی میدے کی بنی ہوئی لڑیوں کی صورت کا کھاجا، ولایتی سویّاں۔.
spanish america
اسپینی امریکا، امریکا کے وہ علاقے جہاں اسپین کے لوگ سب سے پہلے آبا د ہوئے بشمول وسطی امریکا، جنوبی امریکا نیز جزائر غرب الہند کے بعض علاقے ۔.
spaghetti junction
بول چال: برط ایک دوسرے کو پھلا نگتی ہوئی شاہراہوں کا کئی منزلہ اتصال، چورنگی، چوراہا، شش راہا وغیرہ۔.
Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary
Critique us (spae)
spae
Upload Image Learn More
Name
Display Name
Attach Image
Subscribe to receive news & updates
Delete 44 saved words?
Do you really want to delete these records? This process cannot be undone