Search results

Saved words

Showing results for "solstice"

solstice

انقلابین میں سے کوئی وقت جبکہ سورج نصف النہار پر سال کے سب سے بلند یا سب سے نچلے مقام پر ہوتا ہے اور دن سب سے لمبا یا سب سے چھوٹا۔ قب: SUMMER SOLSTICE, WINTER SOLSTICE.

summer solstice

انقلاب صیفی، گرمیوں میں رات اور دن کے برابر ہونے ، اعتدال واقع ہونے کا دن؛ شمالی نصف کرے میں ۲۱ جون، جنوبی نصف کرے میں ۲۲ دسمبر، فلکیات کے مطابق جون کا یوم انقلاب یا اعتدال۔.

winter solstice

راس الجدی؛ سرمائی انقلاب، شمالی نصف کرے میں تقریباً ۲۲ دسمبر اور جنوبی نصف کرے میں تقریباً ۲۱ جون، سب سے چھوٹا دن۔.

Urdu words for solstice

solstice

ˈsɒl.stɪs

solstice के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • ईन्क़िलाबीन में से कोई वक़्त जबकि सूरज निस्फ़ अलनहार पर साल के सब से बुलंद या सब से निचले मुक़ाम पर होता है और दिन सब से लंबा या सब से छोटा। कब: SUMMER SOLSTICE, WINTER SOLSTICE
  • दाइरৃ अल्बर विज का वो नुक़्ता जहां सूरज सब से बुलंद या सब से निचले मुक़ाम पर पहुंचे।

solstice کے اردو معانی

اسم

  • انقلابین میں سے کوئی وقت جبکہ سورج نصف النہار پر سال کے سب سے بلند یا سب سے نچلے مقام پر ہوتا ہے اور دن سب سے لمبا یا سب سے چھوٹا۔ قب: SUMMER SOLSTICE, WINTER SOLSTICE.
  • دائرۃ البروج کا وہ نقطہ جہاں سور ج سب سے بلند یا سب سے نچلے مقام پر پہنچے۔.

Related searched words

solstice

انقلابین میں سے کوئی وقت جبکہ سورج نصف النہار پر سال کے سب سے بلند یا سب سے نچلے مقام پر ہوتا ہے اور دن سب سے لمبا یا سب سے چھوٹا۔ قب: SUMMER SOLSTICE, WINTER SOLSTICE.

summer solstice

انقلاب صیفی، گرمیوں میں رات اور دن کے برابر ہونے ، اعتدال واقع ہونے کا دن؛ شمالی نصف کرے میں ۲۱ جون، جنوبی نصف کرے میں ۲۲ دسمبر، فلکیات کے مطابق جون کا یوم انقلاب یا اعتدال۔.

winter solstice

راس الجدی؛ سرمائی انقلاب، شمالی نصف کرے میں تقریباً ۲۲ دسمبر اور جنوبی نصف کرے میں تقریباً ۲۱ جون، سب سے چھوٹا دن۔.

Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary

Critique us (solstice)

Name

Email

Comment

solstice

Upload Image Learn More

Name

Email

Display Name

Attach Image

Select image
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

Subscribe to receive news & updates

Subscribe
Speak Now

Delete 44 saved words?

Do you really want to delete these records? This process cannot be undone

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone