Search results
Saved words
Showing results for "siis-naag"
Meaning ofSee meaning siis-naag in English, Hindi & Urdu
سِیس ناگ کے اردو معانی
اسم، مذکر
- زمین کے نِیچے وہ جگہ جو سِیس ناگ کا مسکن ہے ، پاتال .
- سان٘پوں کا بادشاہ ؛ ہندوؤں کا ایک اوتار ، کہتے ہیں اس کے ہزار پھن ہیں اور اس کے پھن پر زمین ٹھہری ہوئی ہے یہ وشنوں کا بِستر خیال کیا جاتا ہے اس کا پھن اس کا چتر مانا جاتا ہے . ہندوؤں کا اعتقاد ہے کہ لچمن اور بلدیوجی نے انہیں کا اتار لیا تھا ، پاتال کا راجہ .
Showing search results for: English meaning of seesnaag, English meaning of seesnag
Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary
Critique us (siis-naag)
siis-naag
Upload Image Learn More
Name
Display Name
Attach Image
Delete 44 saved words?
Do you really want to delete these records? This process cannot be undone