Search results

Saved words

Showing results for "shikaar"

atvaar

habits, behaviour, conduct

atvaarii

مرکب میں جزو دوم کے طور پر ، اطوار (رک) کے اسم کیفیت کے معنی میں مستعمل ، جیسے : خوش اطواری (= اچھے طور طریقے ہونا) ، بد اطواری (= برا چلن ہونا) .

atvaar-e-du'aa

manners, ways of prayers

atvaar-e-sitta

وہ چھ طور یا طریقے جو (نقش بندیہ کے نزدیک) سالکون کو حاصل ہونا ضروری ہیں : (ا) لفظ ’اللہ کا دم‘ نفس سے کھینچنا جس کا مقام ناف ہے ، (۲) قلب سے کھینچنا جس کا محل سینے میں بائیں جانب ہے ، (۳) روح سے کھینچنا جس کا محل سینے میں دائیں جانب ہے ، (۴) درمیان سینہ سے کھینچنا جس کا محل فہم معدہ ہے ، (۵) پیشانی سے کھینچنا اور اسے لطیفۂ خفی کہتے ہیں ،(۶) کاسۂ سر سے کھینچنا اور اسے لطیفۂ اخفیٰ کہتے ہیں .(محققین صوفیہ اور عرفائے کامل فرماتے ہیں کہ سالک کو ان لطائف و اطوار سے معرفت حاصل نہ ہوگی کیونکہ یہ اطوار لطائف تجلیات صفات کے ہیں اور وصال ذات توحید ہی سے حاصل ہوتا ہے)

bure-atvaar

ill manners, bad behavior, bad activity

KHush-atvaar

well-behaved, mannerly, well-mannered, of pleasant manners

sitam-atvaar

(esp. in poetry) beloved, sweetheart

taur-atvaar

رنگ ڈھنگ ، چال چلن ، طور طریقے .

bad-atvaar

of evil ways, ill-mannered

Meaning ofSee meaning shikaar in English, Hindi & Urdu

shikaar

शिकारشِکار

Origin: Persian

Vazn : 121

Tags: Figurative

image-upload

Pictorial Reference

Feel free to upload images to enhance visual representation of meaning.

English meaning of shikaar

Noun, Masculine

  • shikar, hunting, sporting, hawking
  • prey, booty, catch, victim
  • angling, fishing

Sher Examples

शिकार के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • जानवर मारना, ग्रस्त, पीड़ित
  • मुफ़्त का माल, वकीलों का मुवक्किल, सोने की चिड़िया
  • वो परिंदा या जानवर वग़ैरा जिसे शिकार किया जाये या किया जाता हो
  • जंगली जानवरों का वध, मृगया, आखेट, अहेर, वह जानवर जो शिकार किया जाय, फँसा हुआ, ग्रस्त, वह व्यक्ति जिसके बातों में फँस जाने से काफ़ी लाभ और प्राप्ति हो
  • जानवरों, मछलीयों और परिन्दों को उन का गोश्त खाने के लिए या किसी और ग़रज़ से मारने या पकड़ने का अमल
  • शक वंश का व्यक्ति (संस्कृत नाटकों में इसका चरित्र मद, मूर्खता, अभिमान, कुलहीनता इत्यादि दोषों से युक्त दिखाया गया है)
  • वह पशु जिसका आखेट किया गया हो
  • मनोरंजन के उद्देश्य से जंगली जानवरों को मारने का गैरकानूनी कार्य
  • छल-कपट द्वारा फँसाया गया व्यक्ति।

شِکار کے اردو معانی

Roman

اسم، مذکر

  • (کنایۃً) جو کسی شخص یا چیز سے مغلوب ہو، مطیع
  • بادشاہوں کا کام، قدیم زمانے میں رعایا کی جان و مال کو جنگلی پرندوں کے حملوں سے محفوظ رکھنے کے لئے بادشاہ اپنے فرزندوں یا اراکین سلطنت میں سے کسی کو انتخاب کر کے رعایا کی تکلیف کو رفع کرنے کے لئے روانہ کرتے تھے اور اس کو مہم کہتے تھے اور اس سفر کو شکار سے منسوب کرتے تھے.
  • بطور لاحقۂ فاعلی مستعمل، جیسے یزدان شکار، دل شکار
  • جانوروں، مچھلیوں اور پرندوں کو ان کا گوشت کھانے کے لیے یا کسی اور غرض سے مارنے یا پکڑنے کا عمل
  • مفت کا مال، وکیلوں کا موکل، سونے کی چڑیا
  • وہ پرندہ یا جانور وغیرہ جسے شکار کیا جائے یا کیا جاتا ہو، صید، نخچیر

Urdu meaning of shikaar

Roman

  • (kanaa.en) jo kisii shaKhs ya chiiz se maGluub ho, mutiia
  • baadshaaho.n ka kaam, qadiim zamaane me.n riyaayaa kii jaan-o-maal ko janglii parindo.n ke hamlo.n se mahfuuz rakhne ke li.e baadashaah apne farzando.n ya araakiin salatnat me.n se kisii ko intiKhaab kar ke riyaayaa kii takliif ko rafaa karne ke li.e ravaana karte the aur is ko muhim kahte the aur is safar ko shikaar se mansuub karte the
  • bataur laahqaa-e-faaalii mustaamal, jaise yazdaan shikaar, dil shikaar
  • jaanavron, machhliiyo.n aur parindo.n ko un ka gosht khaane ke li.e ya kisii aur Garaz se maarne ya paka.Dne ka amal
  • muft ka maal, vakiilo.n ka muvakkil, sone kii chi.Diyaa
  • vo parindaa ya jaanvar vaGaira jise shikaar kiya jaaye ya kiya jaataa ho, sayyad, naKhchiir

Synonyms of shikaar

Related searched words

atvaar

habits, behaviour, conduct

atvaarii

مرکب میں جزو دوم کے طور پر ، اطوار (رک) کے اسم کیفیت کے معنی میں مستعمل ، جیسے : خوش اطواری (= اچھے طور طریقے ہونا) ، بد اطواری (= برا چلن ہونا) .

atvaar-e-du'aa

manners, ways of prayers

atvaar-e-sitta

وہ چھ طور یا طریقے جو (نقش بندیہ کے نزدیک) سالکون کو حاصل ہونا ضروری ہیں : (ا) لفظ ’اللہ کا دم‘ نفس سے کھینچنا جس کا مقام ناف ہے ، (۲) قلب سے کھینچنا جس کا محل سینے میں بائیں جانب ہے ، (۳) روح سے کھینچنا جس کا محل سینے میں دائیں جانب ہے ، (۴) درمیان سینہ سے کھینچنا جس کا محل فہم معدہ ہے ، (۵) پیشانی سے کھینچنا اور اسے لطیفۂ خفی کہتے ہیں ،(۶) کاسۂ سر سے کھینچنا اور اسے لطیفۂ اخفیٰ کہتے ہیں .(محققین صوفیہ اور عرفائے کامل فرماتے ہیں کہ سالک کو ان لطائف و اطوار سے معرفت حاصل نہ ہوگی کیونکہ یہ اطوار لطائف تجلیات صفات کے ہیں اور وصال ذات توحید ہی سے حاصل ہوتا ہے)

bure-atvaar

ill manners, bad behavior, bad activity

KHush-atvaar

well-behaved, mannerly, well-mannered, of pleasant manners

sitam-atvaar

(esp. in poetry) beloved, sweetheart

taur-atvaar

رنگ ڈھنگ ، چال چلن ، طور طریقے .

bad-atvaar

of evil ways, ill-mannered

Showing search results for: English meaning of shikar, English meaning of shiqaar

Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary

Critique us (shikaar)

Name

Email

Comment

shikaar

Upload Image Learn More

Name

Email

Display Name

Attach Image

Select image
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

Subscribe to receive news & updates

Subscribe
Speak Now

Delete 44 saved words?

Do you really want to delete these records? This process cannot be undone

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone