Search results
Saved words
Showing results for "sauce"
Urdu words for sauce
sauce के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- खाने के साथ ज़ाइक़े के लिए चाशनीदार गाड़ी चटनी, सास जिस में कई तरह के ज़ाइक़े पैदा किए जाते हैं
- बोल चाल: बरत ख़ुसूसन : गुस्ताख़ी, शोख़ चश्मी।
- शुमाली अमरीका उबाले हुए फल ख़ुसूसन सेब जो खाने के साथ मीठे के तौर पर शामिल किए जाते हैं या सजावट के लिए रखे जाते हैं।
क्रिया
- बोल चाल: गुस्ताख़ी, बेअदबी से पेश आना।
- क़दीम: (अलिफ़) सास, अचार , चटनी वग़ैरा से मज़ेदार बनाना (ब) दिलचस्पी या जोश-ओ-ख़ुरोश में इज़ाफे़ का सामान करना।
sauce کے اردو معانی
اسم
- کھانے کے ساتھ ذائقے کے لیے چاشنی دار گاڑھی چٹنی، ساس جس میں کئی طرح کے ذائقے پیدا کیے جاتے ہیں:
- بول چال: برط خصوصاً : گستاخی، شوخ چشمی۔.
- شمالی امریکا اُبالے ہوئے پھل خصوصاً سیب جو کھانے کے ساتھ میٹھے کے طور پر شامل کیے جاتے ہیں یا سجاوٹ کے لیے رکھے جاتے ہیں۔.
فعل
- بول چال: گستاخی، بے ادبی سے پیش آنا۔.
- قدیم: (الف) ساس، اچار ، چٹنی وغیرہ سے مزیدار بنانا (ب) دلچسپی یا جوش و خروش میں اضافے کا سامان کرنا۔.
Related searched words
sauce
کھانے کے ساتھ ذائقے کے لیے چاشنی دار گاڑھی چٹنی، ساس جس میں کئی طرح کے ذائقے پیدا کیے جاتے ہیں:
soca
ایک قسم کی جزائر غرب الہند کی موسیقی، حزنیہ لہجے اور کلیسائی غنائیت کی آمیزش کے ساتھ، اصلاً ٹرنیی ڈا ڈ سے تعلق۔.
succinic acid
حیاتی کیمیا: کہربائی تیزاب؛ ایک قلمی، دو سالمی ترشہ جو گلوکوز کے تحوّل (توانائی میں تبدیل ہونے کے عمل ) میں کام آتا ہے۔.
béarnaise sauce
ایک مسالے دار ساس ( چٹنی )جسے انڈے کی زردی سے گاڑھا اور طرغونہ ( ہسپانوی شراب )سے خوشبو دیتے ہیں۔.
Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary
Critique us (sauce)
sauce
Upload Image Learn More
Name
Display Name
Attach Image
Subscribe to receive news & updates
Delete 44 saved words?
Do you really want to delete these records? This process cannot be undone