Search results
Saved words
Showing results for "sartaan"
Meaning ofSee meaning sartaan in English, Hindi & Urdu
English meaning of sartaan
Noun, Masculine
- cancer (disease), the fourth sign of the zodiac
- a great trouble, misery, something that undermines the well-being (of), cause of harm
- crab
सर्तान के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- कैन्सर
- कर्क, कर्कट, केकड़ा, घिघचा, कर्कराशि, बुर्जे सर्तान
سَرْطان کے اردو معانی
اسم، مذکر
- جسمِ انسانی کی ایک بیماری جس میں خلیوں میں بگاڑ پیدا ہوکر خُون کے سُرخ سفید ذرّات کا توازن بِگڑ جاتا ہے ، اس کی متعدد قسمیں ہیں خون کا سرطان، ہڈی کا سرطان وغیرہ. اس مرض کے حتمی علاج اور سببِ دریافت کرنے کے لئے دُنیائے طِب و سائنس سر گرداں ہے
- (کنایۃً) پریشان کُن ، جان لیوا ، مُصیبت میں ڈالنے والا
- چوتھے برج فلکی کا نام جو بہت سے ستارے مِلنے سے کیکڑے کی شکل کا بن جاتا ہے
- کیکڑا ، ایک آبی کیڑا جو عام مین٘ڈک سے چھوٹا مکڑی یا بچھو سے مُشابہ ہوتا ہے، خرچنگ، پنج پایہ، ہشت پا
- . انسانی جسم میں پیدا ہونے والا پھوڑا جس کا سبب اکثر مرضِ ذیابیطس ہوتا ہے، اس میں کیکڑے کے ہاتھ پان٘و کی طرح رگ و ریشے پھیلتے چلے جاتے ہیں، راج پھوڑا، اڈیٹھ Carbuncle
Compound words of sartaan
Showing search results for: English meaning of sartan
Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary
Critique us (sartaan)
sartaan
Upload Image Learn More
Name
Display Name
Attach Image
Delete 44 saved words?
Do you really want to delete these records? This process cannot be undone