Search results

Saved words

Showing results for "sar-manDal"

sar-manDal

(موسیقی) معمول سے بہت بڑا ناند یا گملے کی شکل کا کھال سے منڈھا ہوا باجا جس کی آواز گرج دار اور بہت بڑی ہوتی ہے فوج میں یا دُور پرے آواز پہن٘چانے کے لیے کسی زمانے میں استعمال کیا جاتا تھا اور کہیں کہیں اب بھی استعمال ہوتا ہے ، دمامہ ، دھاک ، دھون٘سا ، ڈن٘کا ، طبل ، کوس ، نقّارہ.

sar-manDalii

sar-manDala

sur-manDal

(موسیقی) ایک قِسم کا ساز جس میں لکڑی کے دوہرے فریم پر تیس یا زیادہ تار چڑھے ہوتے ہیں- یه تار اپنی دبازت کے اعتبار سے ایک سِرے سے دوسرے سِرے تک پتلے اور لمبائی میں چھوٹے ہوتے چلے جاتے ہیں - ان تاروں کے سِرے گُھنڈیوں اور لوہے کی چابیوں میں بندھے ہوتے ہیں- اِسکا دوسرا نام قانون بھی ہے .

Meaning ofSee meaning sar-manDal in English, Hindi & Urdu

sar-manDal

सर-मंडलسَر مَنْڈَل

سَر مَنْڈَل کے اردو معانی

  • Roman
  • Urdu

اسم، مذکر

  • (موسیقی) معمول سے بہت بڑا ناند یا گملے کی شکل کا کھال سے منڈھا ہوا باجا جس کی آواز گرج دار اور بہت بڑی ہوتی ہے فوج میں یا دُور پرے آواز پہن٘چانے کے لیے کسی زمانے میں استعمال کیا جاتا تھا اور کہیں کہیں اب بھی استعمال ہوتا ہے ، دمامہ ، دھاک ، دھون٘سا ، ڈن٘کا ، طبل ، کوس ، نقّارہ.
  • قانون کے مانند ایک ساز جس میں ۲۱ تار ہوتے ہیں. بعض لوہے کے اور بعض پیتل کے اور بعض تانت کے ہوتے ہیں.

Urdu meaning of sar-manDal

  • Roman
  • Urdu

  • (muusiiqii) maamuul se bahut ba.Daa naand ya gamle kii shakl ka khaal se manDhaa hu.a baajaa jis kii aavaaz garajdaar aur bahut ba.Dii hotii hai fauj me.n ya daur priy aavaaz pahunchaane ke li.e kisii zamaane me.n istimaal kiya jaataa tha aur kahii.n kahii.n ab bhii istimaal hotaa hai, damaama, dhaak, dhaunsaa, Dankaa, tabl, kos, nakaaraa
  • qaanuun ke maanind ek saaz jis me.n २१ taar hote hain. baaaz lohe ke aur baaaz piital ke aur baaaz taant ke hote hai.n

Related searched words

sar-manDal

(موسیقی) معمول سے بہت بڑا ناند یا گملے کی شکل کا کھال سے منڈھا ہوا باجا جس کی آواز گرج دار اور بہت بڑی ہوتی ہے فوج میں یا دُور پرے آواز پہن٘چانے کے لیے کسی زمانے میں استعمال کیا جاتا تھا اور کہیں کہیں اب بھی استعمال ہوتا ہے ، دمامہ ، دھاک ، دھون٘سا ، ڈن٘کا ، طبل ، کوس ، نقّارہ.

sar-manDalii

(موسیقی) معمول سے بہت بڑا ناند یا گملے کی شکل کا کھال سے منڈھا ہوا باجا جس کی آواز گرج دار اور بہت بڑی ہوتی ہے فوج میں یا دُور پرے آواز پہن٘چانے کے لیے کسی زمانے میں استعمال کیا جاتا تھا اور کہیں کہیں اب بھی استعمال ہوتا ہے ، دمامہ ، دھاک ، دھون٘سا ، ڈن٘کا ، طبل ، کوس ، نقّارہ.

sar-manDala

(موسیقی) معمول سے بہت بڑا ناند یا گملے کی شکل کا کھال سے منڈھا ہوا باجا جس کی آواز گرج دار اور بہت بڑی ہوتی ہے فوج میں یا دُور پرے آواز پہن٘چانے کے لیے کسی زمانے میں استعمال کیا جاتا تھا اور کہیں کہیں اب بھی استعمال ہوتا ہے ، دمامہ ، دھاک ، دھون٘سا ، ڈن٘کا ، طبل ، کوس ، نقّارہ.

sur-manDal

(موسیقی) ایک قِسم کا ساز جس میں لکڑی کے دوہرے فریم پر تیس یا زیادہ تار چڑھے ہوتے ہیں- یه تار اپنی دبازت کے اعتبار سے ایک سِرے سے دوسرے سِرے تک پتلے اور لمبائی میں چھوٹے ہوتے چلے جاتے ہیں - ان تاروں کے سِرے گُھنڈیوں اور لوہے کی چابیوں میں بندھے ہوتے ہیں- اِسکا دوسرا نام قانون بھی ہے .

Showing search results for: English meaning of sarmandal

Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary

Critique us (sar-manDal)

Name

Email

Comment

sar-manDal

Upload Image Learn More

Name

Email

Display Name

Attach Image

Select image
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

Subscribe to receive news & updates

Subscribe
Speak Now

Delete 44 saved words?

Do you really want to delete these records? This process cannot be undone

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone