Search results
Saved words
Showing results for "sabra"
Urdu words for sabra
sabra के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- इसराईल का इसराईली नज़ाद बाशिंदा
sabra کے اردو معانی
اسم
- اسرائیل کا اسرائیلی نژاد با شندہ ۔.
Related searched words
shabrii
A Ram-devout woman of the Shabar caste mentioned in the Ramayana, who tasted all the berries and fed him, the women of Shabri cast
sabaada
سبادہ اور سن٘بادہ ایک پتھر ہوتا ہے کہ اس سے سامان بناتے ہیں اور حکاک نگینہ اسی سے تراشتے ہیں
subrii
دیوار میں سوراخ یا موکھا کرنے ، پتھر چھیدنے اور زمین کھودننے کا ایک نوکدار آہنی آلہ ، کدال ، پھال ، سَبّلی .
shabbiirii
شبّیر یعنی حضرت امام حسین سے منسوب ، راہِ حق میں حضرت امام حسین جیسی قربانی دینے سے متعلق.
sabre-toothed tiger
بلی کے خاندان کا ایک نا پید درندہ جس کے بالائی نوکیلے دانت تلوار کی طرح خم دار ہو تے تھے خصوصاً امریکی اخیر برفانی عہد کا جنس Smilodon سے تعلق رکھنے والا۔.
shibraq
یہ ایک روئیدگی ہے جو دریا کی تہ مٰں پیدا ہوتی ہے، اس کا پتا گول مائل بہ زردی اور تلخ مزہ ہوتا ہے، اس روئیدگی کو دریا کی موج کناروں پر ڈال دیتی ہے اور اسے اونٹ کھاتے ہیں، بعض کہتے ہیں کہ ایک خاردار گھاس ہے
shab-deG
وہ سالن جو رات بھر دم دے کر پکایا جائے ، اس سے مراد ایک خوش ذائقہ سالن ہوتا ہے جس کو زیادہ سلونا اور خوشبودار بنانے کے لیے شلجم کی بٹیاں اور قیمے کے مسالے دار کبابا بھی شریک کر دیے جاتے ہیں .
sabrewing
جنس Campylopterus سے تعلق رکھنے والی جنوبی امریکا کی خوش آواز چڑیا جس کے بازو لانبے اور خمیدہ ہوتے ہیں ۔.
shibrim
ایک روئیدگی ہے گرہ دار، ہاتھ بھر تک لمبی وہتی ہے اور نے کی طرح اسکا درخت ہوتا ہے، باغوں اور کھیتیوں میں جمتی ہے، رونگٹے اس پر ہوتے ہیں، اس میں سے دودھ نکلتا ہے، پتے طبرخوں کے پتوں کی طرح ہوتے ہیں اور دانے مسور کی طرح ہوتے ہیں اور "منتہی االارب" میں چنے کی طرح بتائے گئے ہیں، رنگ سپیدی و زردی مائل ہوتا ہے پھول کا رنگ نیلا ہوتا ہے، جڑ اس کی موٹی ااور پرشِیر ہوتی ہے، اس کو گائے کھاتی ہے تو مر جاتی ہے بکری نہیں مرتی
Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary
Critique us (sabra)
sabra
Upload Image Learn More
Name
Display Name
Attach Image
Subscribe to receive news & updates
Delete 44 saved words?
Do you really want to delete these records? This process cannot be undone