Search results
Saved words
Showing results for "rouge"
Urdu words for rouge
rouge के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- ग़ाज़ा
- शर्माना
rouge کے اردو معانی
- غازَہ
- شَرْمانا
Related searched words
rouge-et-noir
ایک قسم کا جوا جو سرخ اور سیاہ نشانوں والی میز پر کھیلا جاتا ہے جس پر لوگ لگائی جانے والی رقم رکھتے ہیں۔.
raga
موسیقی: راگ، بر صغیر کی موسیقی میں: سپتک کی سُریلی ترتیبوں میں سے کوئی جو مختلف اوقات کے ساتھ منسوب کی جاتی ہیں ۔.
daa.ngii
(پارچہ بافی) دم کی دوڑ کو محدود رکھنے والی بان٘س کی کھپَچی، جو بُنائی کے عمل سے تھوڑے فاصلے پر تانے کے دونوں دموں یعنی اوپر نیچے کے حصَے کے بیچ میں ڈلی رہتی ہے، دم توڑ
.Da.ngaa
(گاڑی بانی) چنگ (بڑا وزنی گُھنگرو، جو رتھ یا بیلی کی بم کے نیچے بندھا ہوتا ہے اور گاڑی کی حرکت سے ہلتا اور بجتا رہتا ہے، جس سے راہ چلنے والے خبردار ہوکر گاڑی کے سامنے سے ہٹ جاتے ہیں) کے بیچ میں کا لٹکن، جس کے ٹکرانے سے آواز ہوتی ہے
riggaa la.Daanaa
(پتنگ بازی) ایک کھیل جس میں ایک بچّہ اپنے دونوں ہاتھوں میں دھاگہ تان لیتا ہے اور دُوسرا لڑکا بھی اپنے ہاتھوں میں دھاگہ تان لیتا ہے پھر ہو اپنے تنے ہوئے دھاگے سے دُوسرے لڑکے کے تنے ہوئے دھاگے پر زور آزماتا ہے جس کا دھاگہ ٹوٹ جاتا ہے وہ ہار جاتا ہے.
Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary
Critique us (rouge)
rouge
Upload Image Learn More
Name
Display Name
Attach Image
Subscribe to receive news & updates
Delete 44 saved words?
Do you really want to delete these records? This process cannot be undone