Search results
Saved words
Showing results for "rho"
Urdu words for rho
rho के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- यूनानी हुरूफ़ तहज्जी का १७ वां हर्फ़ (ह,१) 'रो'।
rho کے اردو معانی
اسم
- یونانی حروف تہجّی کا ۱۷ واں حرف (ρ,ϱ) ’رو‘۔.
Related searched words
rhotic
رائی یا رائیہ ؛ انگریزی زبان کی اس مقامی بولی کا یا اس سے متعلق جس میں حرف ’r‘ حرف صحیح سے پہلے آواز دیتا ہے (جیسے hard میں ) یا لفظ کے آخر میں (جیسے far میں).
rhombus
ہندسہ: معین، ایک متوازی الاضلاع جس کے ضلعے برابر ہو ں اور زاویے نوے درجے کے نہ ہوں، شکل لوزی۔.
rhodamine
کیمیا: کیمیائی طور پر تیار کیے ہوئے مختلف سرخ رنگوں میں سے کوئی جو کپڑے کی رنگائی کے کام آتے ہیں ۔.
rhodes scholarship
مختلف تعلیمی و ظائف میں سے کوئی جو اوکسفرڈ یونیورسٹی میں تعلیم پانے کے لیے ، دولت مشترکہ ، جنوبی افریقہ، ریاستہائے متحدہ امریکا اور جرمنی کے طلبہ کو دیے جاتے ہیں ۔.
rhode island red
گھریلو مرغ مرغیوں کی ایک سرخی مائل سیاہ نسل جو پہلے پہل ریاست روڈ آئی لینڈ میں تیار کی گئی تھی۔.
rhododendron
جنس کنیر یاخرزہرہ کی ایک سدا بہار جھاڑی جس میں گھنٹی نما پھولوں کے بڑے بڑے گچھے لگتے ہیں ۔.
dhaa.o
(کاشت کاری) دلدلی زمین یا ایسی پولی زمین جو پانی پڑنے سے نیچے بیٹھے. ایسی زمین کھیتی کے لیے مفید نہیں ہوتی ، دھسن .
Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary
Critique us (rho)
rho
Upload Image Learn More
Name
Display Name
Attach Image
Subscribe to receive news & updates
Delete 44 saved words?
Do you really want to delete these records? This process cannot be undone