Search results
Saved words
Showing results for "redeem"
Urdu words for redeem
redeem के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- बख़्शवा लेना
- छुड़ा लेना
- वापस ख़रीदना
redeem کے اردو معانی
- بخشوا لینا
- چھڑا لینا
- واپَس خَرِیدْنا
Related searched words
radium
ایک تابکار دھات (جسے مادام کیوری نے اس صدی کے اوائل میں دریافت کیا تھا) اس کا ذرّہ سالہا سال تک گرمی اور روشنی خارج کرتا اور مسلسل سیسے میں تبدیل ہوتا رہتا ہے (سرطان کے علاج میں مستعمل).
radiometric dating
زمینی چٹانوں کی عمر معلوم کرنے کا طریقہ جس میں چٹانوں میں موجود تاب کارعنصرکے ہمجاؤں کے تناسب کو دیکھا جاتا ہے ۔.
red mullet
یورپ کیMullidae خاندان کی سمندری مچھلی خصوصاً Muletus surmuletus جو شوق سے کھائی جاتی ہے ۔.
radome
گنبد نما حفاظتی خول خصوصاً ہوائی جہاز کی بالائی سطح پر راڈار کے تحفظ کے لیے جس میں سے ریڈیائی لہریں بہر حال گزر سکتی ہیں ۔.
reed mace
نرسل سے ملتا ایک آبی پودا جس کے پتّے فیتے کی طرح ہوتے ہیں اور سرے پر چھوٹے چھوٹے سرخی مائل پھولوں کاگچھا، لال چوب Typha latifolia۔.
Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary
Critique us (redeem)
redeem
Upload Image Learn More
Name
Display Name
Attach Image
Subscribe to receive news & updates
Delete 44 saved words?
Do you really want to delete these records? This process cannot be undone